جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے ترال علاقہ میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی شروع کی تھی جو بعد میں پرامن طریقہ سے اختتام پذیر ہوئی۔
اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاعات کے بعد سکیورٹی فورسز نے ترال کے بٹ نور گاؤں کا محاصرہ کیا تھا۔
فوج کی 42 آر آر، سی آر پی ایف کی 180 بٹالین اور ایس او جی ترال نے مشترکہ طور پر محاصرہ کیا جس دوران گاؤں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دئے گئے تھے اور خانہ تلاشی کا سلسلہ شروع کیا گیا۔
- یہ بھی پڑھیں: شوپیان انکاونٹر دوبارہ شروع، ایک عسکریت پسند ہلاک