ETV Bharat / state

اونتی پورہ: دو منشیات فروش گرفتار - اونتی پورہ

جموں و کشمیر پولیس نے نمبل ناکہ کے نزدیک ایک گاڑی کی تلاشی لی، اس دوران انہوں نے گاڑی سے ہیروئن برآمد کی۔

awantipora police
awantipora police
author img

By

Published : Jul 19, 2020, 1:22 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پولیس نے دو منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔

پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں پولیس نے دو منشیات فروشوں کو ہیروئن کی بھاری مقدار سمیت گرفتار کیا۔

ذرائع کے مطابق اونتی پورہ پولیس نے نمبل ناکہ کے نزدیک ایک ٹاٹا موبائل گاڑی زیر نمبر جے کے 01 ای 4877 کی تلاشی لی، اس دوران گاڑی سے 31 گرام ہیروئن(منشیات) ملی۔

اسی طرح کی ایک اور کارروائی میں پولیس نے منظور احمد راتھر ساکن تلہ باغ پانپور کے قبضے سے 9 کلوگرام برگ پوست برآمد کیا ہے۔ پولیس نے دونوں افراد کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ اونتی پورہ پولیس نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران متعدد منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔ وہیں عوامی حلقوں نے پولیس کی اس کارروائی کی سراہنا کی۔

یہ بھی پڑھیے
ڈاکٹروں پر حملے سے طبی عملے میں تشویش، لوگوں نے مذمت کی
کورونا سے مزید دو افراد کی موت، کل تعداد 238

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں آئے دن منشیات کی وجہ سے نوجوانوں کے مرنے کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں، حکومت کی جانب سے ہمیشہ یہ دعوہ کیا جاتا رہا ہے کہ جموں و کشمیر میں منشیات فروشی پر قابو پایا جائے گا، لیکن منشیات فروشی میں کمی نہیں آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.