پلوامہ: دراصل علاقے میں برف کے سبب گاڑی کی سہولیت نہ ہونے پر آشا ورکر نے کئی کلو میٹر پیدل ہی سفر طے کر کے حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچانے کی کوشش کی تاہم حاملہ خاتون کا شدید درد دیکھ کر مزکورہ آشا ورکر نے اس خاتون کی کامیاب ڈیلوری کرائی، جس وجہ سے زچہ اور بچہ دونوں محفوظ ہیں۔ ASHA worker Sets Example
اس معاملے پر مقامی لوگوں نے کہا کہ اگر مزکورہ آشا ورکر ASHA Worker in Pulwama اس علاقے میں نہیں پہنچتی تو زچہ اور بچہ دونوں کو جان جانے کا خطرہ ہو سکتا تھا۔ انہوں نے مزکورہ آشا ورکر کی تعریفیں کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
یہ بھی پڑھیں: جموں میں آشا ورکرز یونین کا زوردار احتجاج
وہیں اس بہترین کارنامہ کو انجام دینے پر بلاک میڈیکل آفسر پانپور نے مذکورہ آشاورکر کو اعزاز سے نوازا ہے۔ ساتھ ہی ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے بھی مزکورہ آشا ورکر کی حوصلہ افزائی کی۔ ASHA Worker Saves Life of Pregnant Woman