ضلع پلوامہ میں برف باری کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال سے عام لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اج اس حوالے سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ اینڈ سپلائیز پلوامہ شیخ عنایت اللہ نے کہا کہ ضلع پلوامہ میں 15000 کوئنٹل کے قریب چاول ہمارے پاس اس گوداموں میں موجود ہے، وہیں ضروریات کی دورسری چیزیں جیسے ایل پی جی، پیٹرول، ڈیزل وغیرہ کافی مقدار میں ہمارے پاس اس وقت موجود ہیں۔
'ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی' - مشکلات کا سامنا
اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ اینڈ سپلائیز پلوامہ شیخ عنایت اللہ نے لوگوں کو یقین دہانی کرائی کہ لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ پلوامہ میں 15000 کوئنٹل کے قریب چاول موجود ہے۔
فوڈ اینڈ سپلائیز