ETV Bharat / state

ACB Arrest Sarpanch پلوامہ سرپنچ رشوت لیتے ہوئے گرفتار - پلوامہ پنجگام حلقہ سرپنچ گرفتار

اینٹی کرپشن بیورو نے ضلع پلوامہ کے پنجگام حلقہ کے سرپنچ غلام محمد ڈار کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا ۔ مذکورہ سرپنچ شکایت کنندگان سے پانچ ہزار رشوت طلب کی تھی۔ACB Arrest Pulwama Sarpanch

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 15, 2022, 9:28 PM IST

پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنجگام علاقے میں اینٹی کرپشن بیورو نے غلام محمد ڈار ولد اسد اللہ ڈار ساکن پنجگام پلوامہ سرپنچ حلقہ پنجگام کے خلاف ایک شکایت موصول ہونے کے بعد گرفتار کیا ہے۔ شکایت کنندگان کے مطابق مذکورہ سرپنچ سرکاری کاموں میں دستخط کرنے کے لیے پانچ ہزار روپے رشوت طلب کررہا تھا۔ACB Arrest Pulwama Sarpanch While Taking Bribe

اے سی بی کے مطابق مذکورہ سرپنچ کا کہنا تھا کہ یہ رشوت سرکاری ملازم کی طرف سے طالب کی جارہی ہیں،جس کے لیے اس تفتیشی ایجنسی کو فوری کارروائی کی اور اس کے مطابق مذکورہ شکایت کی وصولی کے فوراً بعد ایف آئی آر نمبر 17/2022 P/S ACB درج کیا گیا تھا اور تحقیقات شروع کر دی.

مزید پڑھیں: Tehsildar Bahu Arrested رشوت لینے کے الزام میں تحصیلدار باہو گرفتار

مقدمہ کے اندراج کے بعد ٹریپ ٹیم تشکیل دی گئی۔ ٹیم نے ملزم غلام محمد ڈار ولد اسد اللہ ڈار رہائشی پنجگام پلوامہ سرپنچ حلقہ پنجگام کو پانچ ہزار روپے رشوت مانگنے اور قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اسے موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔جبکہ اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.