ETV Bharat / state

Two Minute Silence Observed in Pulwama Schools: کشمیری پنڈتوں کی ہلاکتوں کے خلاف پلوامہ کے اسکولز میں دو منٹ کی خاموشی منائی گئی

author img

By

Published : Jun 9, 2022, 11:36 AM IST

انتظامیہ نے جموں وکشمیر کے تمام اسکولوں کو حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آج اسمبلی کے دوران دو منٹ کی خاموشی اختیار کریں جس کے تحت وادی کے دیگر اضلاع کے اسکولوں کی طرح ضلع پلوامہ کے اسکولوں میں بھی سرکاری فرمان پر عمل ہوا۔ Two Minute Silence Observed in Pulwama Schools

پنڈتوں کی ہلاکتیں، پلوامہ کے اسکولزمیں دو منٹ کی خاموشی منائی گئی

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج صبح لوگوں نے قصبہ پلوامہ میں حال ہی میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے ہلاک کئے جانے والے پنڈت لوگوں کی ہلاکتوں کے چسپاں پوسٹرز دیکھے۔ان پوسٹرز میں کولگام میں ہلاک ہونے والے ای ڈی بی بینک کے مینجر کولگام میں ہی ہلاک کی جانے والی ٹیچر کی تصاویر شائع کی گئی ہیں۔ان تصاویر میں بینک مینجر کی پوسٹر پر یہ لکھا گیا ہے کہ ان کی شادی تین ماہ قبل ہوئی تھی اور نامعلوم مسلح افراد نے دو زندگیوں کو تباہ کردیا ہے۔ وہی دوسرا پوسٹر جو کہ ٹیچر کا اس میں لکھا گیا ہے کہ یہ بچوں کو تعلیم زندگی روشن کررہے تھے۔ اس کی بیٹی ماں کی تلاش میں ہے۔ان پوسٹرز میں مزید لکھا گیا ہے کہ ہم صرف امن چاہتے ہیں۔ اور عوام سے پوچھا گیا ہے کہ وہ فیصلہ کریں کہ وہ کہا محفوظ ہیں۔ Two Minute Silence Observed in Pulwama Schools

وہیں انتظامیہ نے جموں وکشمیر کے تمام اسکولوں کو حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آج اسمبلی کے دوران دو منٹ کی خاموشی اختیار کریں جس کے تحت وادی کے دیگر اضلاع کے اسکولوں کی طرح ضلع پلوامہ کے اسکولوں میں بھی سرکاری فرمان پر عمل ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: Initiative to Provide Education For Dropout Students: اعجاز حسین کی پہل نتیجہ خیز ثابت ہورہی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.