ETV Bharat / state

'ایس ڈی آر ایف فنڈ کی واگزاری میں تاخیر کیوں؟' - مختلف نجی اسکولوں کے اساتذ

غیر سرکاری اسکول اساتذہ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں پرائیویٹ اسکولوں کے پاس 67 گاڑیاں ہیں۔ جو بنک قرضوں پر لی ہوئی ہیں۔ اب وہ گاڑیاں بھی کھڑی کھڑی برباد ہورہی ہیں۔

private school association
private school association
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 9:48 PM IST

جموں وکشمیر میں غیر سرکاری اسکول اساتذہ ایسوسیشن کے ضلع صدر راجہ شہزاد احمد منگرال کی قیادت میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔

ْ'ایس ڈی آر ایف فنڈ کی واگزاری میں تاخیر کیوں؟'

اس دوران مختلف نجی اسکولوں کے اساتذہ نے بھی شمولیت کی، پریس کانفرنس کے دوران موصوف نے اپنے مطالبات کو لیکر لیفٹنٹ گورنر و ڈائریکٹر تعلیم ایجوکیشن سے اپیل کی ہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے اسکول بند ہیں۔ جس کی وجہ سے نجی اسکولوں کے اساتذہ سخت پریشان ہیں۔ سرکاری حکم نامے کے بعد بھی والدین فیس دینے سے قاصر ہیں۔ اب حالت یہ کہ اکیڈمیوں میں پڑھانے والے اساتذہ چھٹی کرنے پر مجبور ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
کورونا پر قابو کے بعد عمرہ کا روح پرور منظر

ان کا مزید کہنا تھا کہ ضلع بھر میں پرائیویٹ اسکولوں کے پاس 67 گاڑیاں ہیں۔ جو بنک قرضوں پر لی ہوئی ہیں۔ اب وہ گاڑیاں بھی کھڑی کھڑی برباد ہورہی ہیں۔ اور بنکوں کا سود بھی دن بدن بڑھتا ہی جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے میں اسکول انتظامیہ سخت پریشانیوں سے دوچار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایس ڈی آر ایف فنڈ کی واگزاری میں تاخیر بھی ہو رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.