ETV Bharat / state

Illegal Liquor Seized in Poonch: پونچھ ضلع میں غیرقانونی شراب کے ساتھ دو افراد گرفتار - جموں وکشمیرپولیس کی منشیات کےخلاف کاروائی

ملزمان کی شناخت محمود احمد ولد محمد اسلم ساکن بہرہ مینڈھر اور شاہ نواز ولد محمد تاج ساکن سانگلہ مینڈھر کے طورپر ہوئی ہے۔ Illegal Liquor Seized at Mendhar in Poonch

two-arrested-with-illegal-liquor-in-poonch-district
پونچھ ضلع میں غیرقانونی شراب کے ساتھ دو افراد گرفتار
author img

By

Published : Mar 3, 2022, 10:37 PM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع کے مینڈھر سب ڈویژن میں پولیس نے دو اشخاص کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے شراب کی 130بوتلیں برآمد کیں۔ Illegal Liquor Seized at Mendhar in Poonch

ملزمان کی شناخت محمود احمد ولد محمد اسلم ساکن بہرہ مینڈھر اور شاہ نواز ولد محمد تاج ساکن سانگلہ مینڈھر کے طورپر ہوئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ایس ایچ او میندھر منظور کوہلی کی نگرانی میں پی ایس آئی سمن شرما کی سربراہی میں ایک ٹیم نے ناکا لگایا اور بالاکوٹ روڈ پر ایک کار JK12 5338 کو روکا۔

تلاشی کے دوران گاڑی سے 130 بوتلیں ناجائز شراب برآمد کر کے قبضے میں لے کر دونوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ایف آئی آر 40/2022 میں سیکشن 48 ایکسائز ایکٹ کے تحت مینڈھر پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

پونچھ ضلع کے مینڈھر سب ڈویژن میں ایس ڈی پی او شیزان بھٹ (جے کے پی ایس) کی سربراہی میں پولیس ٹیمیں لگاتار منشیات کےخلاف کام کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

DC Srinagar Press Conference: ’سرینگر میں ہونے والے 80 فیصد جرائم کا تعلق منشیات سے ہے‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.