ETV Bharat / state

ٹرک ڈرائور نے ٹریفک اہلکار کو کچل دیا - jammu and kashmir news etv bharat

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں ایک تیز رفتار ٹرک نے ٹریفک پولیس اہلکار کو کچل کر ہلاک کر دیا۔

ٹرک ڈرائور نے ٹریفک اہلکار کو کچل دیا
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 11:46 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ٹریفک پولیس نے سرنکوٹ کے جوگی موڑ علاقے میں ناکہ لگا یا ہوا تھا جہاں پر گاڑیوں کی چیکنگ چل رہی تھی۔
ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نے ڈرائیور کو رُکنے کا اشارہ کیا تاہم اسنے روکنے کے بجائے پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر ہلاک کر دای اور جائے واردات سے فرار ہو گیا۔

ٹرک ڈرائور نے ٹریفک اہلکار کو کچل دیا

عینی شاہدین کے مطابق پولیس اہلکار موقعے پر ہی ہلاک ہو گیا، اُسکی پہچان آفتاب پرویز کے بطور ہوئی ہے جو کہ محکمہ ٹریفک میں بطور ایس پی او کام کر رہا تھے۔

پولیس بیان کے مطابق ہلاک شدہ پولیس اہلکار کو پوسٹ مارٹم کے بعد آخری رسومات کے لیے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔

پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے، تاہم ٹرک ڈرائیور ابھی بھی فرار ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.