ETV Bharat / state

پونچھ: منڈی میں ٹریفک پولیس کی بڑی کاروائی

منڈی کے بیدار میں ٹریفک پولیس نے ناکہ لگا کر ٹریفک قانون کا پالن نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی۔

poonch
poonch
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 8:27 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری ہے۔ لیکن ان کاروائیوں کا زمینی سطح پر کوئی اثر نظر نہیں آرہا ہے۔

منڈی کے بیدار میں ٹریفک پولیس نے ناکہ لگا کر ٹریفک قانون کا پالن نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی۔ جس دوران متعدد گاڑیوں کے چالان کئے گئے۔

ٹریفک پولیس کی بڑی کاروائی

اس حوالے سے ٹریفک ایس او عبدالرشید نے نمائیندہ سے بات کرتے ہوے کہا 'جب بھی ناکہ لگایا جاتاہے، روڈ پر سواری گاڑیوں کی آمدورفت بند ہوجاتی ہے۔ عوام پیدل چلتی نظر آتی ہے۔ جس سے لگتاہے کہ عام پیسنجر وہیکلس کے کاغذات پورے نہیں ہیں۔ جس کی وجہ سے ڈرائیورز پولیس کا ناکہ لگتے ہی گاڑی روک دیتے ہیں'۔

یہ بھی پڑھیے
کووڈ 19 کے بیچ کشمیر میں دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز

انہوں نے کہا 'ٹاٹا میجیک، ٹاٹا سومو، ٹاٹا موبائیل، ٹریکٹر ٹرالی بس وغیرہ، ان گاڑیوں کے کاغذات نامکمل ہونے کی وجہ سے ناکے لگاکر کاروائی میں جاری رہے گی'۔

انہوں نے ڈرائیورز سے اپیل کی 'اگر گاڑی چلانی ہیں تو کاغذات پورے رکھیں ۔اوور لوڈنگ سے پرہیز کریں'۔

انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ محکمہ کا ساتھ دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.