ETV Bharat / state

پونچھ: تحصیلدار نے منڈی بازار کا معائنہ کیا

author img

By

Published : Apr 16, 2021, 10:03 AM IST

اس موقع پر تحصیلدار منڈی شہزاد لطیف نے تمام سبزی فروشوں کو مناسب قیمت پر تازہ سبزیاں اور گوشت دستیاب رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

تحصیلدار منڈی شہزاد لطیف خان نے منڈی بازار کا معائنہ کیا

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے منڈی میں ماہ رمضان کے دوران ناجائز منافہ خوری کے خلاف تحصیلدار منڈی شہزاد لطیف کے ہمرہ ایس ایچ او منڈی بشیر احمد کوہلی و دیگر ٹیم ممبران نے بازار کا معائنہ کیا۔

اس دوران متعدد سبزی فروشوں کو زیادہ قیمتیں وصول کرنے، گلی سڑی سبزیاں فروخت کرنے والوں اور دیگر ایکسپائر اشیاء خوردونوش بیچنے والوں پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

اس موقع پر تحصیل دار منڈی نے تمام سبزی فروشوں کو مناسب ریٹ پر تازہ سبزیاں اور گوشت دستیاب رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اگر وہ کسی دکاندار کو ناجائز منافہ خوری میں ملوث پاتے ہیں تو اس کی اطلاع فوراً انتظامیہ کو دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.