ETV Bharat / state

پونچھ: یوم اساتذہ کی نسبت سے پروگرام کا اہتمام - احتیاطی تدابیر

یوم اساتذہ کے موقع پر ہائر سیکنڈری اسکول سیڑھی خواجہ، پونچھ میں پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

پونچھ: یوم اساتذہ کی نسبت سے پروگرام کا اہتمام

author img

By

Published : Sep 6, 2021, 1:38 PM IST

سرحدی ضلع پونچھ کے ہائر سیکنڈری اسکول سیڑھی خواجہ، منڈی میں یوم اساتذہ کی نسبت سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں اسکولی بچوں سمیت اساتذہ نے شمولیت کی۔

پونچھ: یوم اساتذہ کی نسبت سے پروگرام کا اہتمام

اس موقع پر اسکول کے پرنسپل نے طلبہ کی جانب سے منعقد کی گئی یوم اساتذہ تقریب پر طلبہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یوم اساتذہ کی نسبت سے طلبہ کو اپنے پند و نصائح سے نوازا۔

پرنسپل حاجی عبدالصبور نے پروگرام میں شامل طلبہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے طلبہ کو اساتذہ کا ادب واحترام کرنے کی تلقین کی۔

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر میں کورونا کے 110 نئے کیسز درج

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھتے ہوئے کم تعداد میں بچوں نے پروگرام میں شمولیت کی۔

انہوں نے یوم اساتذہ کے موقع پر بچوں سے خصوصی پیغام میں آن لائن کلاسز کے ذریعہ تعلیم حاصل کرنے اور وقت کے زیاں سے بچنے کی تلقین کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.