ETV Bharat / state

پونچھ: مختلف اسکولز میں کمیونیٹی کلاسز کا انعقاد - لاک ڈاؤن کا اثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے بھارت میں پھیلنے کے بعد سے ہی ملک کے تقریبا سبھی شعبہ جات متاثر ہوئے ہیں خاص طور پر تعلیمی ادارے اور اس میں زیر تعلیم طلبا وطالبات کی تعلیم کو بڑا دھچکا لگا ہے۔

پونچھ: مختلف اسکولز میں کمیونیٹی کلاسز کا انعقاد

author img

By

Published : Sep 5, 2020, 10:16 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے مختلف اسکولز میں اساتذہ کی جانب سے کمیونیٹی کلاسز کا انعقاد کیا جا رہا ہے، حالانکہ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر ضلع بھر میں سبھی اسکولز اب بھی بند ہیں۔

کمیونٹی کلاسز میں اساتذہ، طلباء و طالبات

گزشتہ پانچ ماہ سے بھی زائد سے ملک کے سبھی تعلیمی ادارے بند ہیں ایسے میں کمیونٹی کلاسز کا انعقاد طلبا وطالبات کی تعلیم وترقی کے لیے ایک بہتر ذریعہ ہے۔

طلباء وطالبات کے ساتھ استاد
طلباء وطالبات کے ساتھ استاد

اس سلسلے میں ایک ٹیچر نے کہا کہ 'ہم طلبا کے نقصان کی تلافی کرنے کے لیے گزشتہ تین ماہ سے یہ کام کررہے ہیں، سب سے بڑی بات یہ ہے طلبا بھی اس میں کافی دلچسپی لے رہے ہیں، ان کی دلچسپی ہماری کوششوں کو کامیاب کر رہی ہے۔

استاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.