ETV Bharat / state

پونچھ: سرحد پر گولیوں کی گھن گھرج - بھارتی افواج

فوجی ذرائع کے مطابق بھارتی افواج بھی پاکستانی فائرنگ کا معقول جواب دے رہی ہیں۔

ceasefire violation by pakistan in mankote sector of poonch
پونچھ: سرحد پر گولیوں کی گھن گھرج
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 10:29 AM IST

پاکستانی افواج نے سرحدی ضلع پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے فوجی چوکیوں اور رہائشی علاقوں پر گولہ باری کی جس دوران پاکستانی فوج نے چھو ٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاروں کا استعمال کرنے کے علاوہ مارٹر شیلنگ بھی کی۔

شیلنگ کے دوران کئی مارٹر شیل رہائشی علاقوں کی طرف داغے گیے تاہم گولہ باری سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

فوجی ذرائع کے مطابق بھارتی افواج بھی پاکستانی فائرنگ کا معقول جواب دے رہی ہیں۔

واضح رہے گزشتہ دس روز سے پاکستان کی جانب سے لگاتار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی جارہی ہے جس کے نتیجہ میں تین اپریل کو چار بھارتی فوجی زخمی ہوگیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.