ETV Bharat / state

پونچھ : سڑک پر بچھائی گئی تارکول چند ماہ میں ہی اکھڑ گئی - منڈی بازار سے لیکر ساوجیاں تک

مقامی لوگوں نے انکوائری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ 'حکومت کے خزانوں سے کروڑوں کی رقم خرد برد کی جاتی ہے۔ مجودہ وقت میں رشوت خوری عروج پر ہے'۔

تارکول چند ماہ میں ہی اکھڑ گئی
تارکول چند ماہ میں ہی اکھڑ گئی
author img

By

Published : Feb 5, 2021, 10:12 PM IST

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی بازار سے لیکر ساوجیاں تک بچھائی گئی تارکول چند ماہ میں ہی اکھڑ گئی ہے۔ اس سلسلے میں منڈی کی عوام نے انتظامیہ سے انکوائری کی مانگ کی ہے۔

اس حوالے سے عبد الاحد بٹ نے افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ نومبر 2020 اور جنوری 2021 کے درمیان سڑک سے تارکول اکھڑ گئی، جس کے بعد سڑک میں بڑے بڑے کھڈے پڑ گئے ہیں۔ سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے عوام کو بہت مشکلات کا سامنا ہے'۔

سڑک پر بچھائی گئی تارکول چند ماہ میں ہی اکھڑ گئی

وہیں محمد اکرم لون نے اس حوالے سے کہا 'حکومت کے خزانوں سے کروڑوں کی رقم خرد برد کی جاتی ہے۔ اور موجودہ حکومت میں رشوت خوری عروج پر ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
'جموں و کشمیر میں 4 جی انٹرنیٹ بحال ہو رہا ہے'

انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ اور لیفٹیننٹ گورنر سے اپیل کی کہ جلد از جلد اس تارکول کی ناقص حالت پر انکوائری کمیٹی بٹھائی جائے اور منڈی بازار سے لیکر ساوجیاں تک دوبارہ تارکول بچھائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.