پوری کی رتھ یاترا پوری دنیا میں شہرت رکھتی ہے، کیوں کہ سب بڑی رتھ یاترا جنگ ناتھ پوری سے نکلتی ہے۔
اس یاترا میں پوری دنیا سے عقیدت مند شرکت کرتے ہیں
اس موقع پر پورے شہر کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
دنیا بھر کے کئی فنکار بھی اس تہوار میں شرکت کے لیے یہاں آئے ہو ئے ہیں۔
ایک عقیدت مند کا کہنا ہے کہ ''میں نیو زی لینڈ سے اس لیے آیا ہوں تاکہ اس تہوار میں شامل ہوسکوں۔
یہ تہوار 12 جولائی کو ختم ہوگا۔