ETV Bharat / state

اْڈیشہ میں دو ہاتھیوں کی لاشیں برآمد

مادہ ہاتھی کی عمر تقریباً 20 سال تھی اور ایسا لگتا تھا کہ لاش ایک ہفتہ سے زیادہ عرصہ سے وہاں پڑی تھی۔ جبکہ نر ہاتھی کی موت تین دن پہلے ہوئی ہے۔

Two elephants found dead inside reserve forest in Odisha
اْڈیشہ میں دو ہاتھیوں کی لاشیں برامد
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 2:11 PM IST

حکام نے پیر کو بتایا کہ اُڈیشہ کے کیونجھر ضلع میں ایک جنگلاتی علاقہ میں دو ہاتھی مردہ پائے گئے ہیں۔ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوتا ہے کہ انہیں شکاریوں نے ہلاک کیا تھا۔

محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے بتایا کہ ہاتھیوں کی لاشوں کو اتوار کے روز بیترانی ریزرو فاریسٹ کے علاقے میں پایا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ ہاتھی کے ٹسک (دانت) غائب تھے اور موت کی اصل وجہ معلوم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

Two elephants found dead inside reserve forest in Odisha
اْڈیشہ میں دو ہاتھیوں کی لاشیں برامد

مادہ ہاتھی کی عمر قریب 20 سال تھی اور ایسا لگتا تھا کہ لاش ایک ہفتہ سے زیادہ عرصہ سے وہاں پڑی تھی۔ جبکہ نر ہاتھی کی موت تین دن پہلے ہوئی ہے۔

ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوتا ہے کہ ہاتھیوں کو ٹسکس (دانتوں) کے لیے مارا گیا ہے۔ تاہم موت کی اصل وجہ موسٹ مارٹم کے بعد ہی سامنے ائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.