ETV Bharat / state

لاک ڈاون: ڈاکٹر جوڑے کی جانب سے ہسپتال میں غذا کی تقسیم - کورونا وائرس

اڈیشہ کے ایک ڈاکٹر جوڑے نے ہسپتال میں شریک مریضوں کے ساتھ رہنے والوں کو کھانا فراہم کر رہا ہے۔

Odisha doctor couple feeds attendants of patients admitted to hospital
لاک ڈاون: ڈاکٹر جوڑے کی جانب سے ہسپتال میں غذا کی تقسیم
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 1:42 PM IST

ڈاکٹر جوڑا اپنے گھر میں کھانا پکاکر دوپہر کے وقت کھانے کے پیکٹس ہسپتال میں تقسیم کررہا ہے۔

کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کےلیے ملک بھر میں جاری لاک ڈاون کی وجہ سے مریضوں کے ساتھ رہنےوالوں کو کافی مشکلات پیش آرہی تھی جس کے بعد سنبل پور میں واقع ایک ہستپال کا ڈاکٹر جوڑا ان لوگوں میں کھانے کے پیکٹس تقسیم کر رہا ہے۔

ڈاکٹر ستیہ پرکاش اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر جیوتسنا پدھان 30 مارچ سے سب کوچندا کے ڈیویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں غذا کی تقسیم عمل میں لارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.