ETV Bharat / state

قرنطینہ مرکز میں ایک شخص کی ہلاکت

ریاست اوڈیشہ کے ضلع بھدرک کے سنگرودانی کے ایک مرکز میں ایک بزرگ تارکین وطن کا انتقال ہوگیا۔

قرنطینہ مرکز میں ایک شخص کی ہلاکت
قرنطینہ مرکز میں ایک شخص کی ہلاکت
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 4:43 PM IST

ہلاک شدہ شخص کی شناخت کورکورہ گرام پنچایت کے 65 سالہ رادھاشیمپانی کے طور پر ہوئی ہے جو کہ منگل کو کولکتہ سے واپس آئے ہوئے تھے۔

اس واقع کی تفصیلات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھدرک شیاما بھکٹ مشرا نے دی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مذکورہ شخص گاؤں کے عارضی قرنطینہ مرکز میں تھا جس کے بعد انہیں قرنطینہ کے کمرے میں مردہ پایا گیا۔

اے ڈی ایم نے بتایا کہ اس شخص کے نمونے بدھ کے روز کوویڈ 19 ٹیسٹ کے لئے بھیجے گئے تاکہ ان کی موت کی اصل وجہ معلوم ہوسکے۔

تاہم مذکورہ افراد کے کنبہ نے بتایا کہ اس شخص کو ذیابیطس سے متعلق مسائل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.