ETV Bharat / state

'میرے اوپر الزامات بے بنیاد' - Wrong To Say I'm Behind Ajit Pawar's Revolt: Sharad Pawa

این سی پی کے سربراہ نے اس بات کا اعلان  کیا کہ بی جے پی کے ساتھ اتحاد کا فیصلہ ان کے بھتیجے اجیت پوار کا تھا نہ کہ این سی پی کا، شردپوار نے ضلع ستارا کے قریب نامہ نگاروں سے خطاب کیا۔

یہ کہنا غلط ہے کہ میں اجیت پوار کی بغاوت کے پیچھے ہوں: شرد پوار

author img

By

Published : Nov 26, 2019, 11:16 AM IST

این سی پی کے سربراہ نے اس بات کا اعلان کیا کہ بی جے پی کے ساتھ اتحاد کا فیصلہ ان کے بھتیجے اجیت پوار کا تھا ، این سی پی کا نہیں ، ضلع ستارا کے قریب نامہ نگاروں سے بات کررہے تھے۔

یہ کہنا غلط ہے کہ میں اجیت پوار کی بغاوت کے پیچھے ہوں: شرد پوار
یہ کہنا غلط ہے کہ میں اجیت پوار کی بغاوت کے پیچھے ہوں: شرد پوار

این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے آج کہا کہ وہ اجیت پوار کے بی جے پی کے ساتھ اتحاد اور نائب وزیر اعلی بننے کے فیصلے کے پیچھے نہیں ہیں اور انہوں نے زور دے کر کہا کہ مہاراشٹر میں کانگریس اور شیوسینا کے ساتھ مل کر ان کی پارٹی اگلی حکومت بنائے گی۔

این سی پی کے سربراہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ بی جے پی سے اتحاد کرنے کا فیصلہ ان کے بھتیجے اجیت پوار کا تھا نہ کے این سی پی کا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.