ETV Bharat / state

پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی لاکھوں لیٹر پانی ضائع - سراپا احتجاج

ایک طرف جہاں ملک کے متعدد علاقوں میں پینے کے صاف پانی کو لیکر آئے روز احتجاج ہوتا ہے وہیں دوسری جانب اورنگ آباد میں پینے کا صاف پانی ضائع ہو رہا ہے۔

پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی لاکھوں لیٹر پانی ضائع

author img

By

Published : Oct 29, 2020, 4:50 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں پانی کے جائیکواڑی ڈیم کی جلنہ شہر جانے والی پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی جس سے پینے کا صاف پانی ضائع ہو گیا۔

پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی لاکھوں لیٹر پانی ضائع

پیٹھن سے پاچوڑ جانے والے راستے پر اکھٹوادا گاؤں کے قریب جلنہ شہر کو پیٹھن ڈیم سے جانے والی پانی کی پائپ لائن اچانک ایک طرف سے پھٹ گئی جس سے لاکھوں لیٹر پینے کا پانی ضائع ہو گیا۔

لوگ وہاں پر اپنے موبائل سے ویڈیو بناتے ہوئے نظر آرہے ہے جیسے وہاں پر کوئی پانی کا فوارہ ہو۔

پائپ لائن میں پانی کا دباؤ اتنا ہے کہ وہ کئی فٹ اونچی تک اوپر جارہا ہے اور وہاں پر موجود لوگ موبائل فون میں ویڈیو بنا کر لطف اندوز ہو رہے ہے۔

جلنہ شہر میں فلحال پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے پینے کے پانی کی لوگوں کو پریشانی ہو رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.