ETV Bharat / state

URS Mubarak حضرت زرزی زر بخش دولہا کی 736 عرس تقاریب کا آغاز دو اکتوبر سے - عرس تقاریب کا آغاز دو اکتوبر سے

ورنگ آباد ضلع کے خلد آباد میں حضرت منتجب الدین چشتی المعروف زر زری زربخش دولہا کی سات سو چھتیس ویں عرس تقاریب کا آغازدواکتوبر کو ہوگا۔اس کو لیکرکر درگا انتظامیہ کمیٹی نے تیاریاں تقریبا مکمل کر لی ہے ۔تقریب ایک ہفتے تک جاری رہے گی اس تقاریب میں ملک بھر کی مختلف ریاستوں سے کثیر تعداد میں عقیدت مند شرکت کرتے ہیںURS Mubarak

حضرت زرزی زر بخش دولہا  کی 736 عرس تقاریب کا آغاز دو اکتوبر سے

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 6:06 PM IST

اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے خلدآباد میں دو اکتوبر کو ہونے والے معروف صوفی بزرگ حضرت منتجب الدین چشتی المعروف زر زری زر بخش دولہا کی سات سو چھتیس ویں عرس کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔URS Mubarak Will Held On 2nd October 2022 In Aurangabad Maharashtra

حضرت زرزی زر بخش دولہا کی 736 عرس تقاریب کا آغاز دو اکتوبر سے

درگاہ انتظامیہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ عرس کی تیاریاں آخری مرحلے میں ہیں۔ تمام تر انتظامات کر لئے گئے ہیں۔سیکورٹی، پانی،لائٹ اور عقیدت مندوں کے قیام کی سہولیات بھی فراہم کرنے کے بھی انتظامات کئے گئے ہیں۔ حضرت زرزی زر بخش دولہا کی عرس تقریبات ایک ہفتے تک جاری رہتی ہے۔اس میں فاتحہ،فراشے اور صندل مالی نکالا جاتا ہے۔یہ صندل درگاہ برہان الدین غریب سے نکالا جاتا ہے ۔عرس کی تقاریب میں ملک کی دیگر ریاستوں سے کثیر تعداد میں عقیدت مند شرکت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:SC on Abortion Under Law شادی شدہ یا غیرشادی شدہ تمام خواتین کو اسقاط حمل کا حق حاصل، سپریم کورٹ کا فیصلہ

انہوں نے کہاکہ کورونا وبا کی وجہ سے دو سال تک عرس تقاریب کا سلسلہ محدود پیمانے پر رہا لیکن اس مرتبہ بڑے پیمانے پر عرس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ کورونا وبا سے ساری پابندیاں اس سال ختم کر دی گئی ہیں ۔تمام مذہبی تہوار بڑے ہی دھوم دھام سے منانے جارہے ہیں تو خلد آباد میں واقع ہے حضرت منتجب الدین زری زر بخش کی اس تقریب کی تیاریاں بھی زور و شور سے شروع کر دی گئی ہے ۔URS Mubarak Will Held On 2nd October 2022 In Aurangabad Maharashtra

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.