ETV Bharat / state

Goods Train Derail in Amravati امراوتی میں کوئلے سے بھری مال گاڑی پٹری سے اترگئی

author img

By

Published : Oct 24, 2022, 11:47 AM IST

امراوتی ضلع میں کوئلے سے بھری ایک مال گاڑی کے 20 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ ریلوے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اگرچہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

امراوتی میں کوئلے سے لدی مال گاڑی پٹری سے اتر گئی

امراوتی: ریاست مہاراشٹر کے امراوتی ضلع میں ایک مال گاڑی کے کوئلے سے بھرے 20 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ ایک سینئر اہلکار کے مطابق مالکھیڈ اور تمتالا اسٹیشنوں کے درمیان ناگپور ڈویژن کے وردھا-بڈنیرا سیکشن پر اتوار کی رات تقریباً 11.30 بجے مال گاڑی پٹری سے اتر گئی۔ Goods Train Derail in Amravati ریلوے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اگرچہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم کئی مسافر ٹرینوں کو رد کر کے ناگپور اور دیگر اسٹیشنوں کی طرف موڑ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Goods Train Derailed روہتاس میں مال گاڑی کے بیس ڈبے پٹری سے اترے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.