ETV Bharat / state

Three Workers Died in Aurangabad کنویں کی کھدائی کے دوران ملبے میں دب کر تین مزدور ہلاک اور دو شدید زخمی - ویجا پور تحصیل کے ایک گاؤں میں کنواں

اورنگ آباد ضلع کے ویجا پور تحصیل کے ایک گاؤں میں کنویں کی کھدائی کے دوران زمین دھسنے کے واقعے میں تین مزدوروں کی موت ہوگئی جب کہ دو دیگر افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ Three Workers Died In Aurangabad

کنویں کی کھدائی میں ملبے میں دب کر تین مزدور ہلاک اور دو شدید زخمی

author img

By

Published : Apr 7, 2023, 12:43 PM IST

کنویں کی کھدائی کے دوران ملبے میں دب کر تین مزدور ہلاک اور دو شدید زخمی

اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع کے ویجا پور تحصیل کے ایک گاؤں میں کنواں کی تعمیر کے لئے کھدائی کا کام چل رہا تھا۔ اسی وقت اچانک زمین کا ایک حصہ دھنس گیا۔ اس واقعے میں مٹی کے ملبے کی زد میں آکر تین مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جب کہ دیگر دو افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ اس واقعے کے بعد گاوں میں سنسنی پھیل گئی۔

پولیس کے ساتھ ایک ریسکیو ٹیم جھولی گاؤں کے جمبر کھیرا فاٹا میں داخل ہوئی ہے۔ مٹی کے ڈھیر میں پھنسے پانچ مزدوروں میں سے پولیس نے ریسکیو ٹیم کے ساتھ مل کر دو زخمی مزدوروں کو بحفاظت نکالنے میں کامیابی حاصل کی۔ لیکن ملبے میں دبے تین افراد کی موت ہوگئی۔ اورنگ آباد کے ویجا پور تعلقہ میں جھولی گاؤں کے جمبر کھیڑا کانٹے کے قریب ایک کھیت میں کنویں کھود نے کا کام شروع کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Aurangabad Violence اورنگ آباد تشدد، مجلس کے لیڈران کی پولیس کمشنر سے ملاقات

مقامی لوگ وہاں مزدوروں کے ساتھ کام کر رہے تھے کچھ لوگ کنویں کی کھدائی کر کے ملبہ باہر ڈال رہے ۔کنویں کے قریب زیادہ ملبہ ڈالنے کی وجہ سے کنویں کا اچانک ایک حصہ منہدم ہو گیا اور نیچے کنویں میں کام کرنے والے مزدور مٹی میں دب گئے۔ پانچ میں سے دو مزدوروں کو بحفاظت بچالیا گیا جبکہ دیگر تین مزدوروں کی موت ہوگئی۔پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے اس معاملے میں گاوں والوں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.