ETV Bharat / state

Threat To Kill Samajwadi Party Leader Abu Asim Azmi: سماج وادی پارٹی کے لیڈرابوعاصم اعظمی کوجان سے مارنے کی دھمکی

author img

By

Published : Jan 23, 2023, 5:27 PM IST

ممبئی سماج وادی پارٹی کے لیڈر ابوعاصم اعظمی کو پھر ایک بار جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے ابوعاصم اعظمی کے پی اے کمال حسین کو کال آیا جس میں ابو عاصم اعظمی کو لیکر بار بار کہہ رہا تھا کہ اسے سمجھا دینا اسکا باپ بول رہا ہوں۔ قلابہ پولیس نے اس کال کے بعد انکے گھر اور دفتر کے اطراف میں پولیس فورس تعینات کی ہے تاکہ کسی بھی صورت حال سے نپٹا کا سکے۔ Again threat to kill Samajwadi Party leader Abu Asim Azmi

سماج وادی پارٹی کے لیڈرابوعاصم اعظمی کوجان سے مارنے کی دوبارہ دھمکی

ممبئی:سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے ابو عاصم اعظمی کو یہ دھمکی انکے پی اے کمال کے ذریعے دی گئی۔دھمکی کے ساتھ ساتھ فون کرنے والے نے نازیبا الفاظ استعمال کیے۔

دھمکی دینے والا شخص کہہ رہا تھا تھا کیا ہوا سب کو بتا دینا اس کا باپ بول رہا ہوں فون پر ابو عاصم کے پی کمال بات کر رہے تھے اس لیے کمال نے اس معاملے کو لے کر مقامی پولیس تھانہ قلابه پولیس تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے پی اے کمال حسین نے بتایا دھمکی دینے والا شخص ان کے لیڈر ابوعاصم اعظمی کا نام کا بار بار ذکر کر رہا تھا ۔
آپ کو بتا دیں کہ اس سے پہلے بھی ابو عاصم اعظمی کو دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا خاص کر جب انہوں نے اورنگ زیب کے بارے میں کہاں کی وہ انصاف پسند بادشاہ تھے اور انصاف کے علمبردار تھے اس دوران حکومت نے اورنگ آباد کا نام تبدیل کرکے سانبھاجی نگر رکھا رہا تھا۔

مزید پڑھیں:Abu Asim Azmi جہاد ایک مقدس لفظ ہے، ابو عاصم اعظمی

معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے قلابہ پولیس تھانہ اس فون کال کی بڑی باریک بینی سے جانچ کر رہی ہے اور یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ یہ کال کہاں سے آیا اور کس نے کیا اسکا کیا مقصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.