ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں دوبارہ لاک ڈاؤن نہیں ہوگا: ٹھاکرے - ادھو ٹھاکرے کا بیان

ریاست میں لاک ڈاؤن سے متعلق اڑ رہی سبھی طرح کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ 'مہاراشٹر میں دوبارہ لاک ڈاؤن نہیں ہوگا۔'

مہاراشٹر میں دوبارہ لاک ڈاؤن نہیں ہوگا: ٹھاکرے

author img

By

Published : Jun 13, 2020, 9:25 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے سنیچر کو کہا ہے کہ 'ریاست میں دوبارہ لاک ڈاؤن نہیں کیا جائے گا۔'

ٹھاکرے نے آج یہاں اپنے دفتر میں ٹوئٹ کیا۔ جس میں انہوں نے ریاست میں لاک ڈاؤن سے متعلق اڑ رہی سبھی طرح کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 'مہاراشٹر میں دوبارہ لاک ڈاؤن نہیں ہوگا۔'

انہوں نے لوگوں کو یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ 'وہ بیماری کے پھیلنے سے روکنے کے لئے ہدایات کی پیروی کریں اور سماجی دوری بنائے رکھیں۔'

وزیراعلی نے کہا کہ 'لاک ڈاؤن کا دوبارہ اعلان نہیں کیا جائے گا۔'

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کہیں بھی بھیڑ نہ لگائیں اور حکوت کے ذریعہ جاری ہدایات کی پیروی کریں۔

واضح رہے کہ 'ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وبا سے مہاراشٹر سب سے زیادہ متاثر ہے اور یہاں کووڈ معاملوں کی تعداد 97,000 سے زیادہ ہو چکی ہے۔ یہ تعداد چین کے مجموعی معاملوں سے بھی زیادہ ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.