ETV Bharat / state

ویکسین میڈیکل پر دستیاب کی جائے: ابو عاصم اعظمی - etv bharat urdu

مہاراشٹر سماج وادی پارٹی کے رہنما اور رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے کہا کہ کورونا وبا کے خلاف ٹیکہ اور ویکسین ہی بچاؤ کا ذریعہ ہے۔ اس لئے ویکسین کی قمیت طے کی جائے اور اسے میڈیکل اسٹورس میں دستیاب کیا جائے تاکہ بی ایم سی کے اسپتالوں میں جا کر مفت قطار لگا کر ویکسین لینے والوں کی بھیڑ کم ہو۔

ویکسین میڈیکل پر دستیاب کی جائے :ابوعاصم اعظمی

author img

By

Published : May 5, 2021, 4:06 PM IST

ملک میں کورونا وبا کی تباہ کاریوں سے شہریوں کی حفاظت کے لئے سرکاریں ٹیکہ کاری مہم شدت کے ساتھ چلا رہی ہے۔

ویکسین میڈیکل پر دستیاب کی جائے :ابوعاصم اعظمی

مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نےکہا کہ کورونا وبا کےخلاف ٹیکہ اور ویکسین ہی بچاؤ کا ذریعہ ہے اسلئے ویکسین کی قمیت طے کی جائے اور اسے میڈیکل اسٹورس میں دستیاب کیا جائے تاکہ بی ایم سی کے اسپتالوں میں جاکر مفت قطار لگا کر ویکسین لینے والوں کی بھیڑ کم ہو۔

کیونکہ لوگ قمیت اور پیسہ دےکر بھی ویکسین لینے کوتیار اس لئےمیری سرکار سے درخواست ہے کہ وہ ویکسین کو میڈیکل اسٹور تک پہنچا دے اس سے سرکار کے خزانہ پر بھی اثر نہیں ہوگا ۔

ابوعاصم اعظمی نے تنقید کرتے ہوئےکہا کہ ملک میں جب سے مودی سرکاربر سر اقتدار آئی ہے ملک کا خزانہ دیوالیہ ہو گیا ہے۔

ملک میں معیشت تباہ ہو گئی ہے اگرسرکار مفت ویکسین دینے کی اہل نہیں ہے تو اسے میڈیکل اسٹور پر فراہم کیاجائے اور اس کی مناسب قیمت طے کی جائے جن لوگوں کوویکسین لیناہے وہ خرید کرویکسین لگائیں گےاس لئے میرا مطالبہ ہے کہ ویکسین کے لئے قطار لگانے سے بہتر اسےمیڈیکل اسٹور تک پہنچایا جائےجن لوگوں کو ویکسین خرید کر لگانا ہے وہ اس کی قیمت اداکر کے ویکسین لگائیں گے اور جنہیں مفت ویکسین چاہئے وہ سرکاری اور بی ایم سی کے اسپتال جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.