ریاست مہاراشٹر کے شہر تھانے کی میئر میناکشی شندے نے تھانے پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ایک نامعلوم شخص نے فون کر کے کہا کہ 'میں ممبئی کے ڈونگری سے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم اور چھوٹا شکیل کا آدمی بول رہا ہوں، تھانے میں کسی سے دشمنی مت لو۔ تھانے میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہنا ہے کہ نہیں، زیادہ اچھلو نہیں، ورنہ اس کا انجام بہت برا ہوگا'۔
اس دھمکی آمیز فون کے بعد میئر میناکشی شندے نے کاپور باوڈی پولیس اشٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔
پولیس نے اس نا معلوم فون اور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو لے کر آنے والی فون کو سنجیدگی سے لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
میئر کو دھمکی آمیز فون موصول
تھانے میونسپل کارپوریشن کی میئر میناکشی شنڈے کو جان سے مارنے کی دھمکی آمیز فون آنے کے بعد سے پورے تھانے میں زبردست ہنگامہ مچ گیا ہے۔
ریاست مہاراشٹر کے شہر تھانے کی میئر میناکشی شندے نے تھانے پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ایک نامعلوم شخص نے فون کر کے کہا کہ 'میں ممبئی کے ڈونگری سے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم اور چھوٹا شکیل کا آدمی بول رہا ہوں، تھانے میں کسی سے دشمنی مت لو۔ تھانے میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہنا ہے کہ نہیں، زیادہ اچھلو نہیں، ورنہ اس کا انجام بہت برا ہوگا'۔
اس دھمکی آمیز فون کے بعد میئر میناکشی شندے نے کاپور باوڈی پولیس اشٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔
پولیس نے اس نا معلوم فون اور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو لے کر آنے والی فون کو سنجیدگی سے لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
تھانے میونسپل کارپوریشن کی میئر میناکشی شندے کو جان سے مارنے کی دھمکی کا کال آنے کے بعد سے پورے تھانے میں زبردست ہنگامہ مچ گیا ہے.
میناکشی شندے نے تھانے پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ایک انجان شخص نے فون کر کہاکہ میں ممبئی کے ڈونگری سے انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم اور چھوٹا شکیل کا آدمی بول رہا ہوں اور تھانے میں کسی سے دشمنی مت لو تھانے میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہنا ہے کہ نہیں زیادہ اچھلو نہیں ورنہ اسکا انجام بہت برا ہوگا. اس دھمکی بھرے فون کے بعد مئیر میناکشی شندے نے کاپور باوڈی پولیس اشٹیشن میں اس دھمکی بھرے کال کے بعد پولیس اشٹیشن میں شکایت درج کرایا ہے.
پولیس نے اس انجان کال اور انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو لیکر آنے والی کال کو سنجیدگی سے لیکر تفتیش شروع کردیا ہے.
Body:تھانے میئر کو جان سے مارنے کی دھمکیConclusion:تھانے میئر کو جان سے مارنے کی دھمکی