ETV Bharat / state

Syeda Colony سعیدہ کالونی وکاس سمیتی کے وفد کی رکن اسمبلی سے ملاقات

author img

By

Published : Nov 26, 2022, 3:39 PM IST

اورنگ آباد شہر کے راج نگر چیتنا نگر وارڈ ایک میں واقع سعیدہ کالونی وکاس کالونی کے وفد نے رکن اسمبلی پردیپ جیسوال سے ملاقات کی اور بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔Syeda Colony Vikas Samity

سعیدہ کالونی وکاس سمیتی کے وفد کی رکن اسمبلی پر دیپ جیسوال سے ملاقات

اورنگ آباد:ریاست مہراشٹر کے اورنگ آباد کے راج نگر چیتنا نگر وارڈ نمبر ایک میں سعیدہ کالونی واقع ہے یہاں کے باشندے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔وہ مختلف مسائل سے دوچار ہیں ۔ Syeda Colony Vikas Samity Delegate Meet MLA Hardeep Jaiswal in Aurangabad Maharashtra

سعیدہ کالونی وکاس کالونی کے وفد نے اپنے مسائل کے حل کے لئے کئی مرتبہ اورنگ آباد میونسپل انتظامیہ اور عوامی نمائندوں سے ملاقات کر کے پریشانیوں کو دور کرنے کا مطالبہ کیا لیکن ان کے مطالبے پر کبھی توجہ نہیں دی گئی ۔

سعیدہ کالونی وکاس سمیتی کے وفد کی رکن اسمبلی سے ملاقات

سعیدہ کالونی وکاس سمیتی کے صدر سینئر صحافی شیخ مظہر نے رکن اسمبلی سے ملاقات کرتے ہوئے وارڈ میں نئی ڈرینج لائن نصب کرنے کا مطالبہ کیا۔اس کے ساتھ ساتھ بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Raza Academy خسرہ وروبیلا سے بچاؤ کیلئے رضا اکیڈمی اور علماؤں کی بیداری مہم

سعیدہ کالونی علاقہ کے باشندوں سے ملاقات کے بعد رکن اسمبلی ہردیپ جیسوال نے کہا کہ مذکورہ علاقہ کی ترقیات کے لئے حکومت نے 90 لاکھ روپئے منظور کئے ہیں لیکن اس رقم میں نئی ڈریج لائن ممکن نہیں ہے لہذا اضافی فنڈ حاصل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

رکن اسمبلی پردیپ جیسوال نے کہا کے وہ 29 نومبر کو وارڈ کا دورہ کریں گے۔مقامی باشندوں سے ملاقات کے دوران ان کے مسائل سے متعلق بات چیت کریں گے۔مقامی باشندوں کی پریشانیوں کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔Syeda Colony Vikas Samity Delegate Meet MLA Hardeep Jaiswal in Aurangabad Maharashtra

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.