ETV Bharat / state

Param Bir case:سپریم کورٹ نے پرم بیر معاملے میں سی بی آئی تحقیقات کا اشارہ دیا - سابق پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ

سپریم کورٹ نے پیر کے روز ممبئی پولیس کے سابق کمشنر پرم بیر سنگھ Mumbai police ex commissioner پر مہاراشٹر میں درج مجرمانہ مقدمات Criminal cases registered in Maharashtra کی تحقیقات مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے کرانے کا پیرکواشارہ دیا۔

سپریم کورٹ نے پرم بیر معاملے میں سی بی آئی تحقیقات کا اشارہ دیا

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 10:57 PM IST

جسٹس سنجے کشن کول اور جج ایم ایم سندریش کی بنچ نے سماعت کے دوران مہاراشٹر حکومت Maharashtra Government سے کہا کہ وہ سنگھ کے خلاف درج فوجداری مقدمات کی تحقیقات جاری رکھے، لیکن ان مقدمات میں چارج شیٹ داخل نہ کرے۔

عدالت عظمیٰ Supreme court نے سنگھ پر درج مقدمات کی کسی مرکزی ایجنسی سے تحقیقات کرانا کا اشارہ SC Indication of investigation by the central agency

دیتے ہوئے سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) سے اپناموقف حلف نامہ کے ذریعے ایک ہفتہ میں رکھنے کو کہا اوراس معاملے کی اگلی سماعت کے لئے 11 جنوری 2022 کی تاریخ مقرر کردی۔

یہ بھی پڑھیں:Chief Justice N V Ramana on Mediation: عدالت سے رجوع ہونا آخری راستہ ہونا چاہیے

سی بی آئی کے تحریری جواب کے بعد عدالت اگلی تاریخ پر حکم جاری کر سکتی ہے۔ اس درمیان انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کے 1988 بیچ کے 56 سالہ افسر سنگھ کی گرفتاری پرروک برقرار رہے گی۔

عدالت نے عبوری روک سے متعلق حکم 22 نومبر کودیاتھا۔دورکنی بنچ کے سامنے سی بی آئی نے بتایا کہ اس کے پاس ریاست کے اس وقت کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ کے خلاف لگے الزامات کی جانچ کی ذمہ داری پہلے سے ہی ہے اورپرم بیر سنگھ کے معاملے کی تحقیقات کرنے میں اسے کوئی پریشانی نہیں ہے۔

یواین آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.