ETV Bharat / state

suicide Increased in Malegaon: مالیگاؤں میں خودکشی کے بڑھتے واقعات تشویش کا باعث

مالیگاؤں میں خودکشی اور جرائم کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اگست ماہ میں تقریبا 150 سے زائد خودکشی کے واقعات رونما ہوئے تھے جبکہ جاری ماہ میں ایک ریکارڈ کے مطابق خودکشی کرنے والوں میں خواتین، بے روزگار اور نوجوانوں کی تعداد میں پہلے کے مقابلے اضافہ ہوا ہے۔ suicide Increased in Malegaon

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 12:22 PM IST

مالیگاؤں میں خودکشی کے بڑھتے واقعات تشویش کا باعث

مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں خودکشی کرنے کی شرح نہ کے برابر تھی۔ تاہم گزشتہ کئی ہفتوں سے خودکشی کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ جس سے عوامی حلقوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ suicide Increased in Malegaon

ویڈیو

مالیگاؤں و اس کے اطراف میں اگست ماہ میں تقریبا 150 سے زائد خودکشی کے واقعات رونما ہوئے تھے، جبکہ جاری ماہ میں ایک ریکارڈ کے مطابق خودکشی کرنے والوں میں خواتین، بے روزگار اور نوجوانوں کی تعداد میں پہلے کے مقابلے اضافہ ہوا ہے۔

اس تعلق سے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری مولانا عمرین محفوظ رحمانی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مالیگاؤں کی ملک بھر میں ایک دینی شناخت اور پہچان ہے۔ وہیں دوسری طرف حالیہ دنوں جرائم کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جو کہ تشویش کا باعث ہے۔ شہر میں مسلسل قتل، خودکشی اور دیگر واقعات رونما ہورہے جس کی وجہ معاشی تنگی اور نشے کی لت بتایا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:

ایک سوال کے جواب میں مولانا نے بتایا کہ پسماندہ علاقوں میں مختلف قسم کے نشے رائج کیے جارہے ہیں۔ جس کی چھوٹے چھوٹے بچے شکار ہورہے ہیں اور یہ تمام جرائم ایسے ہے جو کسی بھی معاشرے و سماج کو تباہ کرنے کیلئے کافی ہیں۔ تاہم وقت رہتے ہوئے ہمیں اس پر قدغن لگانا چاہئے تاکہ دیگر جرائم پر قابو پایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.