ETV Bharat / state

Abu Asim Azmi جہاد ایک مقدس لفظ ہے، ابو عاصم اعظمی

لو جہاد کو لیکر سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو اعظمی نے بیان دیا ہے کہ حکومت اگر لو جہاد کا قانون بنانا چاہتی ہے تو بنا دے لیکن اس سے جہاد کا لفظ نکال دینا چاہیے۔جہاد ایک مقدس لفظ ہے، میں اس کے بارے میں حکومت کو بہت سی کتابیں دکھا سکتا ہوں۔ MLA Abu Asim Azmi

جہاد ایک مقدس لفظ ہے:ابو عاصم اعظمی
جہاد ایک مقدس لفظ ہے:ابو عاصم اعظمی
author img

By

Published : Dec 10, 2022, 8:40 PM IST

ممبئی:مہاراشٹر حکومت لو جہاد کو لیکر آنے والے اسمبلی اجلاس میں اسمبلی میں بل پیش کرنے والی ہے ۔اس کو لے کر سیاست تیز ہوگئی ہے۔حکمراں جماعت اور اپوزیشن آمنے سامنے ہو سکتی ہے۔SP MLA Abu Asim Azmi On Love Jihad

سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو اعظمی نے کہاکہ یہ اچھی بات ہے کہ اگر یہ قانون بن جائے تو کوئی بھی خاندان کسی دوسرے مذہب کی لڑکی کو اپنے گھر نہیں لانا چاہے گا اور نہ ہی کسی دوسرے مذہب کی لڑکی سے شادی کرنا چاہے گا۔ ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر نے 18 سال کی عمر کے بعد جو آزادی دی ہے اسے ختم کریں۔لیکن یہ قانون صرف مسلمانوں کو تنگ کرنے کے لیے نہ بنايا جارہا ہے ۔
اُنہوں نے کہا کہ کوئی ایسا مسلمان بتائیے جس نے کہا۔ ہو جاؤ کسی کو بھی مسلمان بناؤ اس سے شادی کرو اسے دو لاکھ دیا جائیگا لیکن آگرہ میں ایسا کیا گیا جب ہندؤں کی زریعہ مسلمانوں کا مذہب تبدیل کیا گیا ۔۔

جہاد ایک مقدس لفظ ہے:ابو عاصم اعظمی

مزید پڑھیں:MP Syed Imtiaz Jaleel ایم آئی ایم اور ونچت کا اتحاد ہوا تو ایڈوکیٹ پرکاش امبیڈکر کنگ میکر ہوں گے

آج بھی مساجد میں لاؤڈ سپیکر پر رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک اذان نہیں دی جاتی، بلکہ کئی مقامات پر عبادت اور کیرتن کے نام پر رات بھر صوتی آلودگی کے قانون کی خلاف ورزی کی جاتی ہے، اس کا کیا ہوگا؟

مہا راشٹر میں اقتدار میں آتے ہی بی جے پی نے سخت قدم اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں اینٹی لو جہاد بل پیش کیے جانے کا بھی امکان ہے۔ اس بل کو لانے کے لئے ایم ایل اے نتیش رانے زیادہ کوشش کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ خواتین کے سوال پر جارحانہ موقف اختیار کرنے والی چترا واگھ نے بھی ایسے قانون لانے پر زور دیا ہے ۔اب لوگوں کی نگاہیں آنے والے اسمبلی اجلاس میں اس بل کو لیکر اودھو گروپ کا کیا نظریہ ہوتا ہےSP MLA Abu Asim Azmi On Love Jihad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.