ETV Bharat / state

یوتھ ونگ کی جانب سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 30, 2023, 4:36 PM IST

غزہ پر اسرائیلی بربریت کے خلاف جماعت اسلامی ہند کی یوتھ ونگ اورنگ آباد کی جانب سے گرو انڈیا بائیکاٹ اسرائیل نامی مہم چلائی گئی، جس کے تحت شہر کے مولانا آزاد ریسرچ سینٹر میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا، فلسطینی مسلمان استقامت کی مثال اس عنوان سے منعقد کیا گیا۔SIO Appeals To Boycott Israeli Products

یوتھ ونگ کی جانب سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی
یوتھ ونگ کی جانب سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی

یوتھ ونگ کی جانب سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی

اورنگ آباد:پچھلے کئی مہینوں سے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ جاری ہے، تو کئی سارے ملک حماس کی مخالفت کر رہے تھے تو کئی سارے ملک حمایت کر رہے ہیں۔ کئی سارے ملکوں میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کیے گئے۔ان کے پروڈکٹ کا بائیکاٹ بھی کیا گیا، اورنگ آباد میں اس ضمن میں ایک پروگرام جماعت اسلامی ہند کی یوتھ ونگ کی جانب سے کیا گیا۔ لہذا جماعت اسلامی ہند یوتھ ونگ کی جانب سے گرو انڈیا بائیکاٹ اسرائیل نامی مہم چلائی گئی ہے، جس کے تحت جگہ کارنامیٹنس لی گئی، پمفلیٹ تقسیم کیے گئے، اور اب اسی ضمن میں کا یہ اجلاس رکھا گیا ہے۔

شیخ امتیاز نے تفصیل کے ساتھ فلسطین کی تاریخ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ہمیشہ سے دوسری طاقتوں کی پشت پناہی میں پروان چڑھتا رہا۔ بین الاقوامی میڈیا بھی اسرائیل کے لیے ہمیشہ سے جانب دار رہا ہے ۔اس کی وجہ سے صحیح صورت حال کا اندازہ نہیں ہو پاتا ہے۔ سوشل سوش میڈیا کے معتبر ذرائع سے جو خبریں آرہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:مسلم نوجوانوں کی معاشی، سماجی اور تعلیمی پسماندگی کو دور کرنے کیلئے مارٹی ادارہ قائم کیا جائے

ڈاکٹر جاوید مکرم صدیقی نے کہا کہ معصوم بچون اور خواتین کو تک نہیں بخشا گیا اور حقوق انسانی کا درس دینے والے ممالک امریکہ اور برطانیہ اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔ امریکہ اور برطانیہ انسانی تاریخ کے سب سے بڑے دہشت گرد ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.