ETV Bharat / state

Umrah 2022 Vaccine Requirements: ویکسین کی وجہ سے عمرے پر جانے والے افراد کی مشکلات بڑھی - رکن اسمبلی رئیس شیخ کا عمرہ پر بیان

ممبئی میں سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ Samajwadi MLA Rais Shaikh نے عمرے پر جانے والوں کے سامنے درپیش مسائل پر کہا کہ عمرہ پر جانے والوں کے لئے ویکسین رکاوٹ پیدا کر رہی ہے۔ Samajwadi MLA Rais Shaikh on Umrah

Umrah 2022 Vaccine Requirements: ویکسین کی وجہ سے عمرے پر جانے والے افراد کی مشکلات بڑھی

author img

By

Published : Feb 3, 2022, 9:07 PM IST

رکن اسمبلی رئیس شیخ Samajwadi MLA Rais Shaikh نے کہا کہ وہ اس بارے میں وزیر صحت راجیش ٹوپے سے مل کر ویکسین کے لئے مقرر کی گئی میعاد کو کم کرنے کی بات کریں گے تاکہ عمرے پر جانے والے افراد کی مشکلات کم ہو سکے۔

Umrah 2022 Vaccine Requirements: ویکسین کی وجہ سے عمرے پر جانے والے افراد کی مشکلات بڑھی

انہوں نے وزیر صحت راجیش ٹوپے کو خط لکھتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی ویکسین کے بعد 84 دن کی میعاد طے کی گئی ہے، اس کی وجہ سے عمرہ پر جانے والوں کے لئے مشکلات پیدا ہو رہی ہیں کیونکہ پہلے ڈوز کے کے بعد اگر عمرے پر جانے والے 84 دن کا انتظار کریں گے تو عمرے کا وقت نکل جائےگا۔ Umrah 2022 Vaccine Requirements

رئیس شیخ نے کہا کہ ان کے پاس ایسی کئی شکایتیں موصول ہوئی ہیں، سعودی عرب میں عمرے کے لئے بنائے گئے قوانین میں یہ واضح طور پر کہا گیا ہے کہ جب تک عمرے پر جانے والے ویکسین کے دونوں ڈوز نہیں لیں گے، انہیں عمرے کا ویزہ نہیں ملےگا جبکہ بھارتی حکومت نے جو قوانین بنائے اس میں کہا گیا ہے کہ ویزہ کی کاپی اگر عمرے پر جانے والے ہمیں دیں گے تو ویکسین کے لئے مقررہ میعاد میں وقت کی کمی کی جاسکتی ہے یہ کمی دونوں ویکسین کے ڈوز کے درمیان 84 دن کو کم کر کے 28 دن کر دیا جائےگا۔ Samajwadi MLA Rais Shaikh on Umrah

انہوں نے کہا کہ اب ایسے میں سعودی حکومت اور بھارتی حکومت کے درمیان آپسی تال میل نہ ہونے کے سبب عمرے پر جانے والوں کو ویکسین کے سبب پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Umrah 2022 Vaccine Requirements

یہ بھی پڑھیں: عمرے کے نام پر لاکھوں روپے کی دھوکہ دہی

رئیس شیخ نے کہا کہ وہ اس معاملے کو لیکر وزیر صحت سے ملاقات کریں گے تاکہ عمرے پر جانے والوں کو ویکسین کے سبب جن پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس کا کوئی خاطر خواہ نتیجہ نکالا جائے۔ Samajwadi MLA Rais Shaikh on Umrah

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.