ETV Bharat / state

کورونا کے خلاف لڑائی میں روبوٹ کپتان ارجن میدان میں - ممبئی کی خبریں

کورونا کے خلاف محکمہ ریلوے نے اسکریننگ اور نگرانی کے لیے روبوٹ کپتان ارجن لانچ کیا ہے۔

کورونا کے خلاف لڑائی میں روبوٹ کپتان ارجن میدان میں

author img

By

Published : Jun 13, 2020, 5:54 PM IST

روبوٹ کپتان ارجن کو ممبئی سے متصل پونے ریلوے اسٹیشن پر اسکریننگ اور نگرانی کے لیے مامور کیا گیا ہے۔

ارجن کو محکمہ ریلوے always be responsible and just use to be nice کے سلوگن کے ساتھ استعمال کر رہی ہے ۔ جو کہ ہر ایک کو اپنی ذمہ داری کا احساس دلاتا ہے ۔

کورونا کے خلاف لڑائی میں روبوٹ کپتان ارجن میدان میں

ارجن کپتان روبوٹ میں موشن سنسر، ایک پی ٹی زیڈ کیمرہ، ڈوم کیمرہ، لائٹ، الارم، مقامی زبان کو سمجھنے اور بولنے، سینیٹائزر اور ماسک ڈسپنسر بھی موجود ہے ۔

ملک گیر سطح پر کورونا کے خلاف چھیڑے گئے اس محاذ میں ارجن کی یہ نمایاں کاردکردگی ایک بڑی کوشش اور بہتر قدم ثابت ہوگی۔ اسی لیے اسے ماڈرن ٹیکنالوجی سے لیس کیا گیا ہے۔ جلد ہی اسے ملک کے دوسرے بڑے ریلوے اسٹیشنوں پر معمور کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.