ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں پابندیاں جاری رہیں گی

مہاراشٹر حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک گیر لاک ڈاؤن کے تیسرے مرحلے میں بھی سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کا عہد کیا ہے۔

ناگپور میں پابندیاں جاری رہیں گی
ناگپور میں پابندیاں جاری رہیں گی
author img

By

Published : May 4, 2020, 7:57 PM IST

کورنا وائرس کے دوران توسیع شدہ لاک ڈاون کے بعد ناگپور شہری ادارہ نے ممبئی میٹرو پولیٹن ریجن (ایم ایم آر) اور پونے میونسپل کارپوریشن (پی ایم سی) میں آمد و رفت کے سلسلے میں نظر ثانی شدہ حکم جاری کیا ہے۔

ناگپور کے شہری سربراہ توکارم مونڈھے نے بتایا کہ 'اکثر لوگوں نے توقع کی تھی کہ پیر (4 مئی 2020) سے 33 فیصد عملے کے ساتھ دفاتر کھل جائیں گے لیکن سارے دفاتر تیسرے مرحلے میں بھی بند رہیں گے'۔

ناگپور کے رکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر نتن گڈکری نے نامہ نگاروں سے ویڈیو گفتگو کے دوران کہا کہ 'کنٹینمنٹ زون سے باہر اس طرح کے اقدامات کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے پر میونسپل کمشنر سے بات کریں گے'۔

مونڈھے نے کہا کہ ناگپور شہر کو 'ریڈ' زون کے طور پر درجہ بندی کیا گیا ہے جس کے پیش نظر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت کے تازہ حکم نامے کے مطابق لاک ڈاؤن مدت میں تین مئی سے اضافہ کر کے 17 مئی تک نافذ رہیں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.