ETV Bharat / state

مہاراشٹڑ: ' اسکول کھولنے کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا'

ریاستی وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ نے کہا کہ دیوالی کے بعد ریاست میں اسکولز کو کھولنے کا اعلان کیا جائے گا.

مہاراشٹڑ: ' اسکول کھولنے کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا'
مہاراشٹڑ: ' اسکول کھولنے کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا'
author img

By

Published : Nov 6, 2020, 10:19 PM IST

مہاراشٹر کی ریاستی وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ نے جمعہ کے روز کہا کہ کورونا کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال کے سبب ریاست میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات کا انعقاد مئی 2021 سے پہلے ممکن نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت نے نصاب مکمل کرنے اور امتحان دینے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

گائیکواڑ نے مزید بتایا کہ مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات مئی سے پہلے ممکن نہیں ہے. میں نے اس معاملے پر بھی بات کی ہے کہ کتنانصاب پڑھایا جاسکتا ہے تاکہ اساتذہ باقی حصہ مکمل کر سکیں. ہمیں نصاب میں کم ازکم 25 فیصد کٹوی کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ دیوالی کے بعد ریاست میں اسکولز کو کھولنے کا اعلان کیا جائے گا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.