ETV Bharat / state

اورنگا آباد میں کیوں ہورہی ہے پیاز خراب؟

اس بار لاک ڈاؤن اور بے موسم بارش کی وجہ سے پیاز کی فصل پوری طرح سے برباد ہوگئی ہے ۔اورنگ آباد سے پیش ہے خاص رپورٹ۔

بارش نے کئی فصلوں کو نقصان پہنچایا ہے ضلع اورنگ آباد کی 70 فیصد پیاز کی کھیتی پانی کی نذر ہوگئی

author img

By

Published : Sep 15, 2020, 1:34 PM IST

مہاراشٹر وہ ریاست ہے جہاں سے ملک اور بیرون ملک پیاز سپلائی کی جاتی ہے، لیکن اس مرتبہ لاک ڈاؤن اور بے موسم بارش نے پیاز کی فصل کو پوری طرح سے برباد کر دیا ہے۔

بارش نے پیاز کی فصل کو برباد کردیا

ضلع اورنگ آباد کے مختلف دیہاتوں میں آپ کو جگہ جگہ کوڑے میں تبدیل پیاز کے ڈھیر نظر آجائیں گے، ای ٹی وی بھارت کے نمائندے اسرار چشتی نے گنگاپور میں پیاز کے کھیتوں کا جائزہ لیا۔

بارش نے کئی فصلوں کو نقصان پہنچایا ہے ضلع اورنگ آباد کی 70 فیصد پیاز کی کھیتی پانی کی نذر ہوگئی
بارش نے کئی فصلوں کو نقصان پہنچایا ہے ضلع اورنگ آباد کی 70 فیصد پیاز کی کھیتی پانی کی نذر ہوگئی

پیاز کی پیداوار کے معاملے میں ریاست مہاراشٹر پورے ملک میں مشہور ہے ریاست کے مختلف اضلاع سے پیاز ناسک کے لاسل گاؤں منڈی میں پہنچتی ہے اور وہاں سے ملک اور بیرون ملک میں بھیجی جاتی ہے۔

پیاز کی فصل کا انحصار پانی پر ہوتا ہے مناسب بارش اس کے لیے نعمت کہلاتی ہے، لیکن حد سے زیادہ بارش سے پیاز میں پانی بھر جاتا ہے

لیکن اس مرتبہ پہلے تین مہینے لاک ڈاون نے پیاز کی فصل کو بازار تک پہنچنے نہیں دیا تاہم کسان پر امید تھے کہ لاک ڈاون کے بعد انہیں کچھ راحت ملیں گی لیکن مارچ کے مہینے میں ہوئی بے موسم بارش نے پیاز کو پانی پانی کردیا۔

تین مہینے لاک ڈاون نے پیاز کی فصل کو بازار تک پہنچنے نہیں دیا تاہم کسان پر امید تھے کہ لاک ڈاون کے بعد انہیں کچھ راحت ملیں گی لیکن مارچ کے مہینے میں ہوئی بے موسم کی بارش نے پیاس کو پانی پانی کردیا

کسانوں نے پچھلے پانچ مہینوں میں پیاز کی جو ذخیرہ اندوزی کی تھی وہ پانی کی نذر ہوگئی ہزاروں روپے خرچ کرکے لاکھوں کی آس لگائے بیٹھے کسان اب دانے دانے کو ترس رہے ہیں۔

ضلع اورنگ آباد کے مختلف دیہاتوں میں آپ کو جگہ جگہ کوڑے میں تبدیل پیاز کے ڈھیر نظر آجائیں گے، ای ٹی وی بھارت کے نمائندے اسرار چشتی نے گنگاپور سے پیاز کے کھیتوں کا جائزہ لیا

واضح رہے کہ پیاز کی فصل کا انحصار پانی پر ہوتا ہے مناسب بارش اس کے لیے نعمت کہلاتی ہے، لیکن حد سے زیادہ بارش پیاز میں پانی بھر جاتا ہے۔

مہاراشٹرا وہ ریاست جہاں سے ملک اور بیرون ملک پیاز فراہم کی جاتی ہے، لیکن اس مرتبہ لاک ڈاؤن اور بے موسم کی بارش نے پیاز کی فصل کو پوری طرح سے برباد کر دیا ہے

بارش نے کئی فصلوں کو نقصان پہنچایا ہے ضلع اورنگ آباد کی 70 فیصد پیاز کی کھیتی پانی کی نذر ہوگئی۔

پیاز کی پیداوار کے معاملے میں ریاست مہاراشٹر پورے ملک میں مشہور ہے ریاست کے مختلف اضلاع سے پیاز ناسک کے لاسل گاؤں منڈی میں پہنچتی ہے اور وہاں سے ملک اور بیرون ملک میں بھیجی جاتی ہے

کسانوں کا کہنا ہے کہ اس فصل کا بیمہ بھی نہیں کیا جاتا اس لیے حکومت سے کسی کو مدد کی امید بھی نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.