ETV Bharat / state

پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر قتل کا معمہ حل کیا

ممبئی پولیس نے ڈونگری علاقے میں ہوئے قتل کا معاملہ 24 گھنٹے کے اندر حل کر لیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 29, 2019, 3:31 PM IST

متعلقہ تصویر

قتل کی واردات دودن قبل اس وقت انجام دی گئی تھی جب شراب کے نشے میں دھت تین دوستوں کا آپس میں جھگڑا ہوا تھا۔

متعلقہ ویڈیو

اس جھگڑے میں دو دوستوں نے اپنے تیسرے دوست کو پتھر سے مار مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔
ممبئی کے ڈونگری پولیس تھانے نے دو ملزمین کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

قتل کی واردات دودن قبل اس وقت انجام دی گئی تھی جب شراب کے نشے میں دھت تین دوستوں کا آپس میں جھگڑا ہوا تھا۔

متعلقہ ویڈیو

اس جھگڑے میں دو دوستوں نے اپنے تیسرے دوست کو پتھر سے مار مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔
ممبئی کے ڈونگری پولیس تھانے نے دو ملزمین کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
Intro:اینکر : ممبئی کے ڈونگری علاقے میں ایک قتل کا معمہ ٢٤ گھنٹے کے اندر ممبئی پولیس نے حل کیا ہے ..اس قتل کی واردات تب انجام دی گئی جب تین دوتوں نے شراب پی رکھی تھی اور انہونے آپس میں جھگڈا کیا ..اس جھگڈے کے بعد ٢ دوستوں نے تیسرے دوست کو پتھر سے مر کر موت کے گھات اتار دیا...ممبئی کے ڈونگری پولیس تھانے نے ٢ ملزمین کو ٢٤ گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ....

بائٹ....ابھیشک ترمکھے ڈی سی پی ممبئیBody:اینکر : ممبئی کے ڈونگری علاقے میں ایک قتل کا معمہ ٢٤ گھنٹے کے اندر ممبئی پولیس نے حل کیا ہے ..اس قتل کی واردات تب انجام دی گئی جب تین دوتوں نے شراب پی رکھی تھی اور انہونے آپس میں جھگڈا کیا ..اس جھگڈے کے بعد ٢ دوستوں نے تیسرے دوست کو پتھر سے مر کر موت کے گھات اتار دیا...ممبئی کے ڈونگری پولیس تھانے نے ٢ ملزمین کو ٢٤ گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ....

بائٹ....ابھیشک ترمکھے ڈی سی پی ممبئیConclusion:اینکر : ممبئی کے ڈونگری علاقے میں ایک قتل کا معمہ ٢٤ گھنٹے کے اندر ممبئی پولیس نے حل کیا ہے ..اس قتل کی واردات تب انجام دی گئی جب تین دوتوں نے شراب پی رکھی تھی اور انہونے آپس میں جھگڈا کیا ..اس جھگڈے کے بعد ٢ دوستوں نے تیسرے دوست کو پتھر سے مر کر موت کے گھات اتار دیا...ممبئی کے ڈونگری پولیس تھانے نے ٢ ملزمین کو ٢٤ گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ....

بائٹ....ابھیشک ترمکھے ڈی سی پی ممبئی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.