ETV Bharat / state

وزیراعظم نے 750 میگا واٹ شمسی توانائی پلانٹ کا افتتاح کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں ایشیاء کے سب سے بڑے شمسی توانائی پلانٹ کا افتتاح کیا۔

pm to dedicate 750 mw rewa solar project to nation today
قوم کے نام 750 میگا واٹ شمسی توانائی پلانٹ وقف
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 12:00 PM IST

Updated : Jul 10, 2020, 1:35 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں ایشیاء کا سب سے بڑے شمسی توانائی پلانٹ قابل تجدید توانائی کا پہلا پلانٹ ہے، جس کے ذریعے 24 فیصد توانائی حاصل کی جائے گی۔

وزیراعظم نے 750 میگا واٹ شمسی توانائی پلانٹ کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو ضلع ریوا میں 750 میگاواٹ کے شمسی پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اسی دوران وہ اس شمسی منصوبے کو عملی طور پر قوم کے لئے وقف کردیا ہے۔

ویڈیو

اس منصوبے میں 250 میگاواٹ کے ہر شمسی توانائی سے پیدا ہونے والے تین یونٹ شامل ہیں جو ایک سولر پارک کے اندر 500 ہیکٹر رقبے پر واقع ہے۔

پی ایم او کے ایک بیان کے مطابق 'اس منصوبے سے کاربن کے اخراج کو سالانہ تقریبا 15 لاکھ ٹن کم کیا جائے گا'۔

pm to dedicate 750 mw rewa solar project to nation today
قوم کے نام 750 میگا واٹ شمسی توانائی پلانٹ وقف

دہلی میٹرو سمیت ریاست کے باہر ادارہ جاتی صارفین کو سپلائی کرنے والا یہ قابل تجدید توانائی کا پہلا منصوبہ ہے، جو اس منصوبے سے 24 فیصد توانائی حاصل کرے گا۔ باقی 76 فیصد مدھیہ پردیش کی ریاستی تقسیم کار کمپنیوں کو فراہم کیا جائے گا۔

شمسی توانائی پلانٹ کی خصوصیات

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سال 2022 تک قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کے گیگا واٹ (جی ڈبلیو) کے ہدف کے حصول کے لیے بھارتی عہد کی تکمیل کرئے گا۔

اس پلانٹ سے شمسی توانائی حاصل کی جائے گی۔ جس میں نصب صلاحیت 100 گیگا واٹ شامل ہے۔

مزید پڑھیں: 'شمسی توانائی کا استعمال کرکے ماحولیاتی تحفظ کویقنی بنائیں'

بتایا گیا ہے کہ شمسی توانائی کی پیداورا اور استعمال کے لیے بہترین متبادل ثابت ہوگا۔ جو مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے مابین ہم آہنگی کی وجہ سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

Last Updated : Jul 10, 2020, 1:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.