ETV Bharat / state

Petrol Tanker Catches Fire اورنگ آباد میں ڈیزل ٹینکر میں آتشزدگی - بھارت پٹرولیم

اورنگ آباد شہر میں ایک ڈیزل ٹینکر میں اچانک آگ لگ گئی۔ ڈرائیور اور فائر بریگیڈ عملے کی مستعدی کے سبب جلد ہی آگ پر قابو پایا گیا۔ Petrol Tanker Catches Fire

ڈیزل ٹینکر میں اچانک آگ
ڈیزل ٹینکر میں اچانک آگ
author img

By

Published : Dec 28, 2022, 9:34 AM IST

Updated : Dec 28, 2022, 11:24 AM IST

مرزا غالب سے متعلق دستاویزات کی خصوصی نمائش اہتمام کیا گیا

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں آگ لگنے کی ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ عثمان پورہ علاقے میں واقع ایس سی بورڈ دفتر کے قریب بھارت پٹرولیم کے ڈیزل ٹینکر میں اچانک آگ لگ گئی لیکن ٹینکر ڈرائیور اور فائر بریگیڈ کے عملے کی مستعدی کے سبب آگ پر جلدی ہی قابو پا لیا گیا۔ Petrol Tanker Catches Fire

اورنگ آباد شہر کا مصروف ترین راستہ ریلوے اسٹیشن سے کرانتی چوک کا ہے جہاں سے ہزاروں گاڑیاں یا آتی جاتی رہتی ہیں۔ اسی راستے پر عثمان پور علاقے میں ایس سی بورڈ دفتر کے قریب بھارت پٹرولیم کے ڈیزل ٹینکر میں اچانک آگ لگ گئی۔ ڈرائیور نے فوری مستعدی دکھائی اور پھر جلد ہی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں موقعے پر پہنچ گئیں اور بڑی تیزی سے آگ پر قابو پایا گیا جس کے سبب بیچ شہر میں کوئی بڑی انہونی ہونے سے بچ گئی اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ پر قابو کر لینے اور آگ بجھانے کے بعد لوگوں نے اطمینان کی سانس لی ورنہ موقع پر افراتفری کا عالم پیدا ہو گیا تھا ۔ Petrol Tanker Catches Fire

فائر بریگیڈ سے ملی تفصیلات کے مطابق ائشر ٹریک پر بھارت پٹرولیم کمپنی کا ٹینکر اورنگ آباد سے چکل تھانہ جا رہا تھا کہ اچانک گاڑی کے جنریٹر میں آگ لگ گئی ٹینکر میں کم و بیش پانچ ہزار لیٹر ڈیزل بھرا ہوا تھا جیسے ہی اس واقعہ کو فائر بریگیڈ کو خبر ملی کہ ویسے ہی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور فوم کی مدد سے محض پندرہ منٹ میں آگ پر قابو پا لیا گیا، ورنہ عین ممکن تھا کہ آگ کی وجہ سے ٹینکر دھماکہ کے ساتھ پھٹ جاتا اور کوئی بڑا حادثہ ہو جاتا تھا۔ اہلکاروں نے اپنی جان پر کھیل کر اس آگ پر قابو کیا۔ Petrol Tanker Catches Fire

یہ بھی پڑھیں : Pharmacy Students فارمیسی کے دو طلبا موٹر چوری کے الزام میں گرفتار

Last Updated : Dec 28, 2022, 11:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.