ETV Bharat / state

NCP Supporters Protest اورنگ آباد میں مرکزی و ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Dec 1, 2022, 7:51 PM IST

اورنگ آباد میں مرکزی اور ریاستی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف این سی پی کارکنان نے جم کر حتجاج کرتے ہوئے کہاکہ ناکہ بندی کردی ۔اس کے ساتھ عظیم رہنماؤں سے متعلق غلط بیان بازی کرنے والے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے خلاف بھی احتجاج کیا گیاNCP Supporters Protest

اورنگ آباد میں مرکزی اورریاستی حکومت کے خلاف احتجاج

اورنگ آباد:مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے خلاف سیاسی پارٹیوں کی برہمی میں شدت آتی جارہی ہے، ریاستی گورنر نے ایک پروگرام میں شیواجی مہاراج کے تعلق سے نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے ۔اس کے بعد سے سیاسی پارٹیوں نے گورنر کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے،NCP Supporters Protest Against Mahabharata And Central Govt In Aurangabad

اورنگ آباد میں این سی پی نے ضلع کلکٹر آفس کے باہر احتجاج کیا،اس موقع پر ریاستی گورنر اور یوگا گرو بابا رام دیو کے پوسٹر کو نذر آتش کیا گیا۔ ساتھ ہی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف خواتین نے چولہے پر روٹیاں بناکر انوکھے انداز میں احتجاج کیا ۔

مزید پڑھیں:NCP Protest Against Baba Ramdev این سی پی کا ممبئی میں بابا رام دیو کے خلاف احتجاج

مظاہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی پر قابو نہیں پایا گیا تو بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا۔اِس دوران این سی پی رہنماوں کا کہنا ہے کہ جب تک گورنر کوشیاری معافی نہیں مانگتے ان کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔NCP Supporters Protest Against Mahabharata And Central Govt In Aurangabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.