ETV Bharat / state

NCP Protest مہنگائی کے خلاف این سی پی کا احتجاج - پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں کم

راشٹروادی یوتھ کانگریس کی جانب سے مہاراشٹر کے باغی رکن اسمبلی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف شہر کے کرانتی چوک علاقے میں احتجاج کیا گیا۔ اس میں این سی پی کے ریاستی یوتھ صدرمحبوب شیخ نے بھی حصہ لیا اور ریاستی و مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ NCP Protest

NCP Protest Against Price Hike In Maharashtra

author img

By

Published : Sep 2, 2022, 4:15 PM IST

اورنگ آباد: این سی پی کے احتجاج میں شامل مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ باغی رکن اسمبلی کو 50 کروڑ روپیہ فی ایم ایل اے دینے کے لئے مرکزی حکومت کے پاس کروڑوں روپئے ہے لیکن غریب عوام کو ان کے بنیادی حقوق کی فراہمی کے لئے حکومت کے پاس فنڈ نہیں ہے ۔اسی لئے احتجاج کرنے والے مظاہرین نے پچاس کھوکے ایکدم اوکے والے نعرے لگائے ۔NCP Protest Against Price Hike In Maharashtra

NCP Protest

اس دوران این سی پی کے کارکنان نے ریاستی اور مرکزی حکومت پر زبردست نکتہ چینی کی اور حکومت کی پالیسیوں کے خلاف نعرہ بازی کی۔اِس احتجاج میں این سی پی کے ریاستی یوتھ صدر محبوب شیخ بھی شامل تھے ۔این سی پی کارکنان نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر کہا کہ جس وقت پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں کم تھی اس وقت بی جے پی کے کارکنان ایک دو روپئے پیٹرول ڈیزل کی قیمت بڑھنے کے بعد راستے پر اترتے تھے۔ وہ احتجاج کرتے تھے لیکن آج پٹرول ڈیزل اور گھریلو گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے لیکن تمام لوگ خاموش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Humdard trust awards distribution ہمدرد ٹرسٹ کے جلسے میں صحافیوں، اساتذہ اور سماجی کارکنان کو تہنیت

انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت کی مایوس کن پالیسی اس کی وجہ سے مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔مرکزی حکومت مہنگائی کی طرف نہیں دیکھ رہی ہے جس کا خمیازہ غریب عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.