ETV Bharat / state

NCP Chief Sharad Pawar Receives Death Threat شرد پوار کو جان سے مارنے کی دھمکی

نیشنلسٹ کانگریس کے سربراہ شرد پوار کو فون پر جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ Sharad Pawar Receives Death Threat

شرد پوار کو جان سے مارنے کی دھمکی
شرد پوار کو جان سے مارنے کی دھمکی
author img

By

Published : Dec 13, 2022, 1:06 PM IST

ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شرد پوار کو فون پر جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے، ممبئی پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ این سی پی سربراہ شرد پوار کے سلور اوک رہائش گاہ پر ایک نامعلوم شخص نے فون کیا اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس نے آئی پی سی کی دفعہ 294، 506(2) کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔ NCP Chief Sharad Pawar Receives Death Threat

  • An unidentified person called up NCP President Sharad Pawar's residence at Silver Oak & threatened to kill him. A case has been registered against an unidentified person. Police registered a case under section 294,506(2) of IPC and started further investigation: Mumbai Police

    — ANI (@ANI) December 13, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس سے پہلے مئی کے مہینے میں بھی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار کو سوشل میڈیا پر 'جان سے مارنے کی دھمکی' ملی تھی، جس کی وجہ سے مہا وکاس اگھاڑی حکومت میں ہلچل مچ گئی ہے۔ این سی پی سپریمو کا مراٹھی میں ذکر کرتے ہوئے 11 مئی کی دھمکی میں کہا گیا تھا کہ بارامتی کے 'گاندھی' اور بارامتی کے لیے ناتھورام گوڈ سے تیار کرنے کا وقت آگیا ہے۔ یہ ٹویٹ نکھل بھامرے نے پوسٹ کیا تھا، جس میں یہ بھی لکھا تھا، 'بارامتی انکل'، معاف کریں۔ NCP Chief Sharad Pawar Receives Death Threat

یہ بھی پڑھیں : Maharashtra Karnataka Border Row مہاراشٹر کرناٹک سرحد تنازع، جب شرد پوار کرناٹک میں کرفیو کے باوجود داخل ہوئے ۔۔۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.