ETV Bharat / state

NCP Awareness Campaign اورنگ آباد میں این سی پی کی خصوصی بیداری مہم

author img

By

Published : Nov 19, 2022, 7:58 AM IST

مرکزی بی جے پی حکومت کی سازشوں کو اجاگر کرنے کے لیے اور ملک میں جمہوریت کی بقا کو بچانے کے لیے این سی پی کی جانب سے خصوصی بیداری مہم شروع کی جارہی ہے جس کا آغاز اورنگ آباد سے کیا گیا یہ اطلاع راشٹروادی کانگرس پارٹی کے اقلیتی سیل کے ریاستی صدر سراج مہدی نے ایک پریس کانفرنس میں دی۔ NCP Awareness Campaign

مرکزی بی جے پی حکومت این سی پی کی جانب سے خصوصی بیداری مہم

اورنگ آباد: این سی پی مائناریٹی ڈپارٹمنٹ کے ریاستی صدر سراج مہدی اورنگ آباد میں پارٹی ورکرز و عہدیداران کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بھی بات چیت کی اور بتایا کہ آج مرکزی بی جے پی حکومت کے سبب جمہوریت کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے وہ پوزیشن کی آواز کو دبا رہی ہے سرکاری ایجنسیوں کا غلط استعمال کر رہی ہے لہذا ان کی سازشوں کو ناکام بنانے اور اپوزیشن کو متحد کرنے کی غرض سے این سی پی کی جانب سے خصوصی مہم شروع کی گئی ہے جس کا آغاز انہوں نے اورنگ آباد سے کیا ہے وہ نہ صرف ریاست مہارشٹر کا دورہ کریں گے بلکہ گجرات اور دیگر ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں این سی پی اور ان کی دوست پارٹیوں کو جیت دلانے کے لئے ہر ممکن کوشش بھی کریں گے اور عوام میں بیداری پیدا کریں گے اس موقع پر این سی پی اقلیتی سیل کے سابق ریاستی صدر مناف حکیم مشتاق احمد سرجیت سنگھ اور این سی پی کے دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔ NCP Awareness Campaign In Aurangabad

اورنگ آباد میں این سی پی کی خصوصی بیداری مہم

یہ بھی پڑھیں : Study Center for Deserving Students in Aurangabad: اورنگ آباد میں مستحق طلبا وطالبات کے لیے اسٹڈی سینٹرشروع کرنے کا اعلان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.