ETV Bharat / state

مہاراشٹرکو کووڈ کے ٹیکے زیادہ دستیاب کرانے کی ضرورت: نواب ملک - کورونا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد

نواب ملک نے کہا کہ ملک میں یومیہ ایک کروڑ ٹیکے دستیاب ہونے چاہیے، مہاراشٹر میں 25-20 لاکھ لوگ ہر روز ٹیکے کی دوسری خوراک کا انتظار کر رہے ہیں۔

covid vaccine
کووڈ کے ٹیکے
author img

By

Published : Aug 28, 2021, 10:09 PM IST

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے قومی ترجمان نواب ملک نے ہفتہ کو کہاکہ کیرالہ اور مہاراشٹر میں کورونا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ان دونوں ریاستوں میں زیادہ ٹیکے دستیاب کرائے جانے چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: مالیگاؤں: موبائل گیم کے بڑھتے رجحان کے سبب کیرم بورڈ کا کاروبار زوال پذیر

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں ایک دن میں ایک کروڑٹیکہ لگانا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ ملک میں یومیہ ایک کروڑ ٹیکے دستیاب ہونے چاہیے، مہاراشٹر میں 25-20 لاکھ لوگ ہر روز ٹیکے کی دوسری خوراک کا انتظار کر رہے ہیں۔ انہوں نے دعوہ کیا کہ ریاستی حکومت کو دوسری خوراک کے ٹیکے کے اسٹاک کی ضرورت ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.