ETV Bharat / state

Demand to Celebrate Valentine Day as Madhubala Day: ویلنٹائن ڈے کو مدھو بالا ڈے کے طور پر منانے کا مطالبہ

ممبئی میں نوشاد سنگیت سمیتی Naushad Sangeet Samiti کی جانب سے اس بار ویلنٹائن ڈے Valentine's Day کی مخالفت کی جارہی ہے۔ دنیا کی مشہور فلمی اداکارہ مدھوبالا کی تصاویر کے ساتھ بڑے بڑے پوسٹر لگائے گئے ہیں اور مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے نہیں بلکہ مدھوبالا ڈے کے طور پر منایا جائے۔ Demand to Celebrate Valentine Day as Madhubala Day

author img

By

Published : Feb 13, 2022, 3:48 PM IST

Demand to Celebrate Valentine Day as Madhubala Day: ویلنٹائن ڈے کو مدھوبالا ڈے کے طور پر منائے جانے کا مطالبہ

ممبئی سمیت ملک بھر میں مختلف تنظیمیں ویلنٹائن ڈے Valentine's Day کے حوالے سے احتجاج کر رہی ہیں۔ احتجاج کے دوران ممبئی میں کئی بار پرتشدد واقعات بھی سامنے آ چکے ہیں جس کی وجہ سے کئی افراد کے خلاف معاملے بھی درج کیے گیے ہیں، جس میں سب سے زیادہ احتجاج راج ٹھاکرے کی پارٹی مہاراشٹر نو نرمان سینا کے کارکنان نے کیا۔

وہیں ممبئی میں نوشاد سنگیت سمیتی Naushad Sangeet Samiti کی جانب سے اس بار ویلنٹائن ڈے کی مخالفت کی جارہی ہے۔ دنیا کی مشہور فلمی اداکارہ مدھوبالا کی تصاویر کے ساتھ بڑے بڑے پوسٹر لگائے گئے ہیں اور مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے نہیں بلکہ مدھوبالا ڈے کے طور پر منایا جائے۔

نوشاد سنگیت سمیتی نے مطالبہ کیا ہے کہ ویلنٹائن ڈے Valentine's Day کے بجائے 14 فروری کو ہر برس فلمی اداکارہ مدھوبالا ڈے کے نام سے منایا جائے۔ اُنہوں نے فلمی دنیا اور اپنی اداکاری اپنے فن کے ذریعہ ملک کی ہندوستانی تہذیب کو زندہ رکھا۔ اس لیے ہمیں اس شخصیت کو یاد رکھنا ہوگا، جس کی ادكاری نے فلمی دنیا میں چار چاند لگائے۔

یہ بھی پڑھیں: ویلنٹائن ڈے پر نوجوان کا اپنی منگیتر کو انوکھا تحفہ

نوشاد سنگیت کمیٹی نے کہا کہ اس سلسلہ میں جلد ہی ریاست کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اور وزیر اعظم کو خط لکھا جائے گا۔ Demand to Celebrate Valentine Day as Madhubala Day

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.