ETV Bharat / state

واحد شیخ کا نام دہشتگردی کی فہرست سے خارج - واحد شیخ

دہلی ہائی کورٹ کے فیصلہ کے بعد واحد شیخ نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ اب پولیس اور ایجنسیوں کے ذریعہ ہراساں کئے جانے کا دور ختم ہو جائے گا۔

واحد شیخ کا نام دہشتگردی کی فہرست سے خارج

author img

By

Published : Jan 10, 2020, 7:08 PM IST

Updated : Jan 10, 2020, 11:13 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے باشندہ واحد شیخ کو ممبئی ہائی کورٹ نے دہشتگردی کے الزام سے باعزت بری کر دیا تھا لیکن پولیس اور دوسری ایجنسیوں نے اس بات کو لے انہیں ہمیشہ پریشان کیا۔

پولیس اور ایجنسیوں کا ماننا ہےکہ ان کا نام گورنمنٹ ریکارڈ میں ایک سیمی کارکن کے طور پر درج ہے اور یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ وہ سزا یافتہ مجرم ہیں۔

واحد شیخ کا نام دہشتگردی کی فہرست سے خارج

اس تعلق سے واحد شیخ نے دہلی ہائی کورٹ میں اپیل بھی کی تھی جس پر کورٹ نے سخت الفاظ میں حکومت کو کہا کہ وہ ان کا نام اس فہرست سے نکال دے جہاں اُن کا نام بطور سیمی کارکن کے درج ہے۔

دہلی ہائی کورٹ کے فیصلہ کے بعد واحد شیخ نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ اب پولیس اور ایجنسیوں کے ذریعہ ہراساں کئے جانے کا دور ختم ہو جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اب بھی جو بے گناہ جیلوں میں قید ہیں ان کو رہا کرانے اور ان کی ہر ممکن تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Intro:دہشتگردی کے الزام میں گرفتار وا حد شیخ کو با عزت بری کر دیا گیا تھا لیکن پولیس اور دوسری ایجنسیوں نے اس بات کو لے انہیں ہمیشہ پریشان کیا کرتی تھی اور کہتی تھیں کہ ان کا نام گورنمنٹ ریکارڈ میں میں ایک سیمی کارکن کے طور پر درج ہے اور یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ وہ سزا یافتہ مجرم ہیں جبکہ ایسا نہیں تھا انہیں باعزت بری کیا گیا تھا اس بات کو لے کر واحد شیخ نے اسے دہلی ہائی کورٹ میں اپیل کی جس پر کورٹ نے سخت الفاظ میں حکومت کو کہا کہ وہ ان کا نام اس لسٹ سے نکالے جہاں اُنکا نام سیمی کارکنان کی فرہرست میں درج ہے واحد شیخ سے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے اس معاملے کو لےکر خاص بات چیت کی۔۔۔۔
Body:..Conclusion:..
Last Updated : Jan 10, 2020, 11:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.