ETV Bharat / state

'بی جے پی کو اجیت پوار کی حمایت نہیں لینی چاہیئے تھی' - ان پر بہت سے الزامات

بی جے پی کے سینئر رہنما ایکناتھ کھڈسے نے کہا کہ اجیت پوار آبپاشی بدعنوانی کے ایک ملزم ہے اور ان پر بہت سے الزامات ہہیں، لہذا ہمیں اجیت پوار کے ساتھ اتحاد نہیں کرنا چاہپیے تھا۔

'بی جے پی کو اجیت پوار کی حمایت نہیں لینی چاہیئے تھی'

author img

By

Published : Nov 27, 2019, 1:56 PM IST

بی جے پی کے سینیئر رہنما ایکناتھ کھڈسے نے کہا کہ میری ذاتی رائے ہے کہ بی جے پی کو اجیت پوار کی حمایت نہیں لینی چاہیے۔

ایکناتھ کھڈسے نے کہا کہ وہ آبپاشی بدعنوانی کے ایک ملزم ہے اور ان پر بہت سے الزامات ہے لہذا ہمیں اجیت پوار کے ساتھ اتحاد نہیں کرنا چاہپیے تھا۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے دیویندر فڑنویس نے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا تھا جب کہ این سی پی رہنما اجیت پوار نے نائب وزیر اعلی کا حلف لیا تھا۔جس کے تین روز بعد اجیت پوار نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔وہیں دیویندر فڑنویس نے بھی گورنر کو اپنا استعفی پیش کردیا۔

بی جے پی کے رہنما دیویندر فڑنویس نے گذشتہ روز اپنا استعفی گورنر کو پیش پیش کرنے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ بی جے پی کو فلور ٹیسٹ میں کامیاب ہونے کے لیے ارکان اسمبلی کی مطلوبہ تعداد کم ہوگئی ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.