ETV Bharat / state

ممبئی: علمائے کرام کی مسلمانوں سے اپیل - traweeh

رواں برس لاک ڈاؤن کے درمیان رمضان المبارک آنے سے عوام تجسس و تذبذب میں مبتلا ہیں کہ پنج وقتہ نماز اور تراویح کا اہتمام کس طرح کریں۔

علمائے کرام کی مسلمانوں سے اپیل
علمائے کرام کی مسلمانوں سے اپیل
author img

By

Published : Apr 24, 2020, 3:31 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے تعلق رکھنے والے علماء نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران عوام سے اپیل کی ہے کہ ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پنج وقتہ نماز اور تراویح کے ساتھ ساتھ تمام طرح کی عبادات گھروں میں ادا کریں۔

علماء کی اپیل، ویڈیو

علماء نے کہا کہ حالات کے مدنظر شرعی طور پر اس بات کی گنجائش ہے کہ تراویح کا اہتمام گھروں میں کیا جا سکتا ہے اس لیے حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے تعلق سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں اور غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نا نکلیں۔

اسی طرح انہوں نے اپیل کی کہ اجتماعی سحر و افطار کے اہتمام سے بھی گریز کیا جائے تا کہ کسی بھی طرح عوام ایک جگہ جمع نا ہوں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.